Home / 2024 / June / 25 (page 4)

Daily Archives: June 25, 2024

کانگریس کے رہنما راہول گاندھی بھارتی پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر

بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کو پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈر بنادیا گیا۔  نئی دہلی سے خبر ایجنسی کے مطابق کانگریس پارٹی کے جنرل سیکریٹری نے بتایا کہ بھارتی پارلیمنٹ میں راہول گاندھی کو اپوزیشن کا پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا گیا ہے۔ انکا مزید کہنا تھا …

Read More »

اسرائیلی فوج کے حملے میں اسماعیل ہنیہ کی بہن سمیت خاندان کے 10 افراد شہید

اسرائیلی فوج کے حملے میں حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی بہن سمیت ہنیہ خاندان کے 10 افراد شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوج کی غزہ کے رہائشی علاقوں پر وحشیانہ بمباری جاری ہے، آج کے دن حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے گھر، اقوام متحدہ کے امدادی مراکز اور بے گھر فلسطینیوں کی …

Read More »

محمد وسیم کو ویمن کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے کا امکان

سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد وسیم کو ویمن کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے کا امکان ہے۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد وسیم کی نئی ذمہ داریوں سے متعلق مشاورت جاری ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) جلد ویمن کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ کا …

Read More »

افغان وزیر خارجہ کا راشد خان سے رابطہ، ورلڈ کپ سیمی فائنل میں پہنچنے پر مبارکباد

افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان سے رابطہ کیا اور انہیں ٹیم کے ورلڈکپ سیمی فائنل میں پہنچنے پر مبارکباد دی۔  ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں عمدہ پرفارمنس دیتے ہوئے افغانستان ٹیم سیمی فائنل تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئی۔ ایونٹ کے دوسرے …

Read More »

افغانستان کے راشد خان نے نئی تاریخ رقم کردی

افغانستان کے کپتان راشد خان نے نئی تاریخ رقم کر دی، وہ 100 سے کم میچز میں 150 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل وکٹیں لینے والے پہلے بولر بن گئے۔ راشد خان نے 92 میچز میں 150 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل وکٹیں مکمل کیں اور وہ تیز ترین 150 وکٹیں لینے والے بولر …

Read More »

ثانیہ مرزا کی والد اور بہن کے ہمراہ حج سے واپسی: والدہ نے تصویر شیئر کر دی

بھارتی معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے والد عمران مرزا اور بہن انعم مرزا کے ہمراہ حج کی سعادت حاصل کر لی۔ ثانیہ مرزا آج صبح کی فلائٹ سے اپنی فیملی کے ہمراہ واپس اپنے گھر پہنچی ہیں۔ ثانیہ مرزا کی والدہ نے بیٹیوں اور شوہر کی واپسی پر ایئرپورٹ پر …

Read More »

ڈیوڈ وارنر کا 15 سالہ انٹرنیشنل کیریئر اختتام پذیر

آسٹریلوی بیٹر ڈیوڈ وارنر انٹرنینشل کرکٹ کے تمام فارمیٹ سے ریٹائر ہوگئے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے ڈیوڈ وارنر کی ریٹائرمنٹ کی تصدیق کردی جس کے بعد اب ان کا 15 سالہ انٹرنیشنل کیریئر اختتام کو پہنچ گیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد بھارت کے خلاف میچ ڈیوڈ …

Read More »

ڈی ایل ایس میتھڈ کے موجد فرینک ڈک ورتھ انتقال کرگئے

کرکٹ میں ڈی ایل ایس طریقہ کار کے شریک موجد فرینک ڈک ورتھ 84 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ واضح رہے کہ انگلش ماہر شماریات نے ٹونی لیوس کے ساتھ مل کر ڈی ایل میتھڈ تیار کیا تھا۔ انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈک ورتھ لیوس میتھڈ پہلی بار 1997 میں …

Read More »

میچ بچانے کیلئے گلبدین نائب کی چالاکیاں سوشل میڈیا پر مذاق بن گئیں

افغان کرکٹر گلبدین نائب اچھے آل راؤنڈر تو ہیں ہی کیا وہ بہترین ایکٹر بھی ہیں؟ یہ سوال اس وقت زیر گردش آیا جب گلبدین نیب اپنی ٹیم کےلیے میچ بچانے کی خاطر زمین پر گر پڑے۔  افغانستان اور بنگلادیش کے گروپ 1 کے انتہائی اہم میچ کے اختتامی لمحات …

Read More »