Home / 2024 / June (page 3)

Monthly Archives: June 2024

وزیراعظم نے چینی صنعتوں کو پاکستان منتقل کرنے کی منظوری دے دی

پاکستان اور چین کے درمیان حالیہ مذاکرات کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف نے دونوں ممالک کی کمپنیوں کے درمیان مشترکہ منصوبوں کے حصے کے طور پر چینی صنعتوں کو پاکستان منتقل کرنے کی منظوری دے دی۔ سرمایہ کاری بورڈ کے امور پر تبادلہ خیال کے لیے اجلاس کی صدارت …

Read More »

پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں 8 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان

مسلسل 4 بار قیمتوں میں کمی کے بعد یکم جولائی سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 7 سے 8 روپے فی لیٹر اضافے کا تخمینہ لگایا گیا ہے، جس کی بنیادی وجہ عالمی منڈی میں نرخ کا بڑھنا ہے۔ باخبر ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ 15 دنوں کے دوران …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس 583 پوائنٹس بڑھ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی کا رجحان برقرار ہے، بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 583 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق صبح تقریباً 10 بج کر 22 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 583 پوائنٹس یا 0.75 فیصد اضافے کے …

Read More »

جنوبی افریقا نے آخر کار ’سیمی فائنل سے آگے نہ جانے کا‘ ریکارڈ توڑ دیا

اس بار بڑے ایونٹ کا سیمی فائنل جنوبی افریقا کے لیے ڈراؤنا خواب ثابت نہیں ہوا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا نے افغانستان کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ جنوبی افریقا نے پہلی بار کسی انٹرنیشنل کرکٹ …

Read More »

افغانستان بمقابلہ جنوبی افریقہ، T20 ورلڈ کپ کا مختصر ترین سیمی فائنل

افغانستان اور جنوبی افریقہ میچ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا مختصر ترین سیمی فائنل ثابت ہوا۔ میچ کا فیصلہ 124 گیندوں میں ہوگیا، افغانستان نے 71 اور جنوبی افریقہ نے محض 53 گیندیں کھیلیں۔ اس سے قبل 2014 میں سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے سیمی فائنل کا فیصلہ 203 گیندوں میں …

Read More »

یورو کپ فٹبال: جارجیا نے پرتگال کو ہرا دیا، ترکیے راؤنڈ آف سکسٹین میں پہنچ گیا

یورو کپ فٹ بال میں گروپ ایف کے آخری میچ میں پر تگال کو شکست ہوگئی، جارجیا نے دو صفر سے مات دے دی، ناکامی کے باوجود پرتگال کی گروپ میں پہلی پوزیشن پر فرق نہیں پڑا، اسی گروپ کے ایک اور میچ میں ترکیے نے چیکیا کو ایک کے …

Read More »

چینی باسکٹ بال پلیئر اپنے لمبے قد اور مہارت کی وجہ سے توجہ کا مرکز

چین کی قومی باسکٹ بال ٹیم کی کھلاڑی ژانگ زیو نے اپنے لمبے قد اور مہارت کی وجہ سے لوگوں کی توجہ حاصل کرلی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 17 سالہ ژانگ زیو کا قد 7 فٹ 3 انچ ہے، انہوں نے خواتین کے انڈر 18 ایشیا کپ میں اپنے قد …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی، سری لنکا کرکٹ کے ہیڈ کوچ مستعفی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ناقص پرفارمنس کے بعد سری لنکا کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کرس سلورووڈ مستعفی ہو گئے۔ اس حوالے سے سری لنکا کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ کرس سلورووڈ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، وہ ذاتی وجوہات کے باعث مستعفی …

Read More »

راشد خان کا سیمی فائنل میں شکست کا ملبہ کھلاڑیوں پر ڈالنے سے انکار

افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا سے شکست کی وجہ بتادی۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے راشد خان افغان ٹیم کی ایونٹ میں کارکردگی سے مطمئن اور خوش دکھائی دیے۔ راشد خان نے کہا کہ ہم شاید بہتر …

Read More »

وہاب ریاض نے الزامات لگانے والے صحافی کو لیگل نوٹس بھیج دیا

پاکستان ٹیم کے سینئر منیجر وہاب ریاض نے الزامات لگانے والے صحافی کو لیگل نوٹس بھیج دیا۔ وہاب ریاض نے نوٹس صحافی کے وی لاگ میں لگائے جانے والے الزامات پر بھیجا۔ لیگل نوٹس میں وہاب ریاض نے 50 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا۔ وہاب ریاض کی جانب …

Read More »