Home / 2024 / June (page 102)

Monthly Archives: June 2024

متحدہ عرب امارات میں بغیر لائسنس قرآن پاک پڑھانے والے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر پابندی کا اعلان

متحدہ عرب امارات میں بغیر لائسنس قرآن پاک کی تعلیم دینے والے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر پابندی کا اعلان کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں حکام سے ضروری لائسنس حاصل نہ کرلینے تک قرآن کریم پڑھانے کے حوالے سے کوئی بھی مرکز قائم کرنا یا اس کا …

Read More »

بی جی پی کو اپ سیٹ، کانگریس کی نشستوں میں حیران کن اضافہ

بھارت کی 543 رکنی پارلیمنٹ لوک سبھا کے انتخابات کے لیے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ بھارتی عام انتخابات کے نتائج ہر لمحے تبدیل ہو رہے ہیں، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لیے اپ سیٹ جبکہ کانگریس کی نشستوں میں حیران کن اضافہ ہوا ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی …

Read More »

بھارت میں غیرمعمولی گرمی، 3 ماہ میں 56 اموات

بھارت میں غیرمعمولی گرمی کے باعث مارچ سے مئی کے دوران 56 اموات  رپورٹ ہوئی ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں تقریباً 25 ہزار افراد کو ہیٹ اسٹروک کا سامنا کرنا پڑا، مئی میں ہیٹ اسٹروک کے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے۔ اس دوران دلی اور راجستھان میں درجہ حرارت …

Read More »

شہید بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر ہونے والے علاقے سے بی جے پی پیچھے

بھارتی انتخابات میں ہندوتوا پالیسیوں کے باوجود یو پی میں فیض آباد کے حلقے سے بی جے پی پیچھے ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی نے ایودھیا میں شہید بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر کرایا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سماج وادی پارٹی کے امیدوار تقریباً 13 …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں میچز اور سفر کے شیڈول پر سری لنکن کھلاڑیوں نے آواز اٹھا دی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں میچز اور سفر کے شیڈول پر سری لنکن کھلاڑیوں نے آواز اٹھا دی۔ سری لنکا کے کپتان وانندو ہسارنگا اور مہیش تھیکشانا نے ٹیم کو درپیش مشکلات بتا دیں اور دونوں کرکٹرز نے شیڈولنگ کو غیر منصفانہ قرار دیا ہے۔ غیرملکی میڈیا …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، نیو یارک اسٹیڈیم کی ڈراپ ان پچ پر تنقید شروع

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے نیو یارک اسٹیڈیم کی ڈراپ ان پچ پر تنقید شروع ہو گئی۔ جنوبی افریقا اور سری لنکا کا میچ نیو یارک میں لو اسکورنگ رہا، سری لنکن ٹیم 77 رنز پر آؤٹ ہوئی جبکہ میچ میں مجموعی طور پر 14 وکٹیں …

Read More »

ٹیم کی اچھی تیاریاں ہیں، عباس آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر عباس آفریدی کا کہنا ہے کہ بارش ہمارے ہاتھ میں نہیں ہے، یہاں پریکٹس کا موقع مل رہا ہے، ٹیم کی اچھی تیاریاں جارہی ہیں۔ عباس آفریدی نے کہا کہ ہمارا فوکس بولنگ اور بیٹنگ پر ہے، ٹی ٹوئنٹی میں کچھ بھی ہوسکتا ہے۔ …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، افغانستان نے یوگنڈا کو 125 رنز سے ہرا دیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں افغانستان نے یوگنڈا کو 125 رنز سے شکست دے دی۔ گروپ سی کی دونوں ٹیمیں امریکی ریاست رہوڈ آئیلینڈ کے شہر پروویڈنس میں آمنے سامنے تھیں جہاں یوگنڈا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ افغانستان نے …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاک بھارت میچ کے دوران اضافی سیکیورٹی کی تعیناتی کی تصدیق

پاکستان اور بھارت کے درمیان 9 جون کو ہونے والے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں اضافی سیکیورٹی کی تعیناتی کی تصدیق کر دی گئی۔ نساؤ کاؤنٹی کے ایگزیکٹو بروس بلیکمین نے کہا ہے کہ پاک بھارت میچ کے لیے اضافی سیکیورٹی ہو …

Read More »

اتفاق سب سے بڑی قوت، یہی سبق بابر کو سمجھایا، والد بابر اعظم

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے پہلے میچ سے قبل کپتان بابر اعظم کے والد کا بیان سامنے آگیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بابر اعظم کو سپورٹ کرنے کے لیے والدین اور بھائی امریکا پہنچ چکے ہیں۔ بابر اعظم کے والد اعظم صدیق نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری …

Read More »