Home / 2024 / June (page 80)

Monthly Archives: June 2024

اسٹیٹ بینک شرح سود کم کر سکتا ہے: سابق گورنر

اسلام آباد: اختتام ہفتہ ریزرو بینک آف انڈیا کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے تین روزہ اجلاس میں 72گھنٹے کے صلاح مشورے کے بعد ہندوستان کا بینک ریٹ ساڑھے 6 فیصد مقرر کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ بدھ‘ جمعرات‘ جمعہ کو بھارتی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے چھ ارکان سر جوڑ …

Read More »

اہم معاشی اہداف کے حصول کیلئے حکومت نے 5 سالہ پلان تیار کرلیا

وفاقی حکومت نے اہم معاشی اہداف کے تعین کے لیے 5 سالہ 2024 تا 2029 پلان تیار کرلیا جسے منظوری کے لیے کل قومی اقتصادی کونسل میں کیا جائےگا۔ یہ 5 سالہ پلان طویل بنیادوں پر معاشی منصوبہ بندی کے لیے تیار کیا گیا ہے، وفاقی حکومت نے آئندہ مالی …

Read More »

ایاز خان نے ساری زندگی لوگوں کے چہرے پر خوشیاں بکھیری ہیں، اداکار کو فنکاروں کا شاندار ٹریبیوٹ

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اسٹیج شو کمیٹی کے زیر اہتمام معروف اداکار ایاز خان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے تقریب کا انعقاد جون ایلیا لان میں کیا گیا۔ تقریب کے آغاز میں ایاز خان کی فنی زندگی پر شوریل پیش کی گئی۔  تقریب میں صدر آرٹس کونسل …

Read More »

مونا سنگھ نے فلم لال سنگھ چڈھا کو کس بات کا کریڈٹ دیا؟

بالی ووڈ اداکارہ مونا سنگھ نے اپنے کیریئر کے فروغ کا کریڈٹ عامر خان کی فلم لال سنگھ چڈھا کو دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں مونا سنگھ نے2022ء میں باکس آفس پر ناکام ہونے والی فلم لال سنگھ چڈھا سے متعلق گفتگو کی۔ انہوں نے کہا …

Read More »

بیٹے کی گرفتاری کے بعد شاہ رخ نے تصاویر اور ویڈیوز بنوانا چھوڑ دیا تھا، میڈیا رپورٹ

ناصرف اپنی شاندار اداکاری بلکہ میڈیا میں اپنے اہلِ خانہ کا دفاع کرنے کے حوالے سے مشہور شاہ رخ خان بیٹے کی گرفتاری کے بعد میڈیا سے ہی ناراض ہوگئے تھے۔  بھارتی میڈیا رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کنگ خان میڈیا اور فوٹوگرافرز سے ملنے اور انہیں تصاویر …

Read More »

کترینہ کیف لندن میں طویل قیام کے بعد بھارت پہنچ گئیں

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف لندن میں کئی روز قیام کے بعد واپس ممبئی پہنچ گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 40 سالہ کترینہ کیف گزشتہ کئی روز سے اپنے شوہر وکی کوشل کے ساتھ لندن میں موجود تھیں۔ اداکارہ کو ہفتے کی رات کو ممبئی ایئر پورٹ پر دیکھا گیا، …

Read More »

دونوں شادیاں طلاق پر ختم ہوئیں تو انڈسٹری والوں نے کام دینا بند کردیا، اظفر علی

معروف اداکار، ہدایت کار و ٹی وی میزبان اظفر علی کا کہنا ہے کہ ان کی دونوں شادیاں طلاق پر ختم ہوئیں تو انڈسٹری والوں نے انہیں کام دینا بند کردیا جب کہ بعض افراد نے ان کی ذہنی صحت پر بھی سوال اٹھائے۔ اظفر علی نے پہلی شادی اداکارہ …

Read More »

کسی کو تھپڑ مارنا بھی ریپ کے برابر ہے، کنگنا رناوٹ کی منطق

حال ہی میں لوک سبھا یعنی ایوان زیریں کی رکن منتخب ہونے والی اور بولی وڈ اداکارہ کنگنا رناوٹ نے تھپڑ مارنے کو ریپ جیسا جرم قرار دیتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ کیا ریپ کرنے پر بھی خاموشی اختیار کی جائے گی؟ بھارتی نشریاتی ادارے انڈیا ٹوڈے کے مطابق کنگنا رناوٹ …

Read More »

محسوس کرانے کی کوشش کی گئی کہ موٹا ہونا گناہ ہے، حنا رضوی

ماڈل و اداکارہ حنا رضوی نے کہا ہے کہ انہیں چلتے پھرتے اور شوبز سے باہر بھی باڈی شیمنگ کا سامنا رہا ہے اور لوگوں نے انہیں یہ محسوس تک کرانے کی کوشش کی کہ ان کا موٹا ہونا کوئی بڑا گناہ ہے۔ حنا رضوی نے حال ہی میں شوہر …

Read More »

خانہ کعبہ دیکھ کرسانس لینا بھول گئی تو بھائی نے سانس لینا یاد دلایا، نتاشا علی

ماڈل و اداکارہ نتاشا علی نے انکشاف کیا ہے کہ جب انہوں نے زندگی میں پہلی بار خانہ کعبہ کو آنکھوں کے سامنے دیکھا تو وہ سانس لینا بھول گئی تھیں، تب انہیں ان کے بھائی نے جھٹکا دے کر سانس لینے کا کہا۔ نتاشا علی حال میں نیو ٹی …

Read More »