Home / 2024 / June (page 100)

Monthly Archives: June 2024

غیر یقینی صورتحال کے پیش نظر بجٹ پیش کرنے میں مشکلات

وفاقی بجٹ برائے 25-2024 غیر معمولی تعطل کا شکار ہے اور اس میں کئی بنیادی چیزیں ابھی تک مکمل نہیں ہوئی جو اس کو 10 جون کو پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے پر شکوک وشبہات پیدا کررہے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ قومی اقتصادی کونسل (این ای سی) کا اجلاس …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں مندی، انڈیکس میں 908 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان رہا، آج بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 908 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق کے ایس ای-100 انڈیکس 908 پوائنٹس یا 1.2 فیصد تنزلی کے بعد 74 ہزار 666 پر آگیا، جو گزشتہ روز 75 …

Read More »

جون کیلئے فی یونٹ بجلی ایک روپے 90 پیسے مہنگی، نوٹیفکیشن جاری

بجٹ سے قبل بجلی صارفین پر 46 ارب 61 کروڑ روپےکا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا، جون کے لیے فی یونٹ بجلی ایک روپے 90 پیسے مہنگی کردی گئی۔ نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں اضافےکا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق جون کے …

Read More »

کے الیکٹرک کا ایک اور فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا مطالبہ

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے ملک بھر کے صارفین کے لیے جون کے لیے 1.90 روپے فی یونٹ اضافے اور جولائی اور اگست میں 93 پیسے فی یونٹ اضافی لاگت کے نوٹی فکیشن کے بعد کے الیکٹرک نے اپریل کے لیے ایک اور فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ …

Read More »

جب جیا بچن نے امیتابھ کو گھر کا سب سے بڑا بچہ قرار دیا

بھارتی معروف سینئر اداکارہ و سیاستدان جیا بچن نے شوہر، بگ بی کو بچہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ خاندان میں سب سے زیادہ اور مسلسل توجہ کی ضرورت امیتابھ بچن کو ہوتی ہے۔ امیتابھ بچن اور جیا بچن طویل عرصے سے انڈسٹری میں اپنے مضبوط رشتے اور ایک …

Read More »

میں پڑھی لکھی نہیں صرف بارہویں پاس ہوں: اداکارہ عرفی جاوید

بھارتی متنازع اداکارہ و انٹرنیٹ سینسیشن عرفی جاوید نے انکشاف کیا ہے کہ وہ زیادہ پڑھی لکھی نہیں بلکہ صرف بارہویں پاس ہیں۔ اپنے بولڈ ملبوسات اور خیالات کے سبب اکثر اوقات ہی سرخیوں میں رہنے والی اداکارہ عرفی جاوید نے حال ہی میں بھارتی میڈیا ’بالی ووڈ ناؤ‘ کو …

Read More »

میں اُن میں سے نہیں جو ریٹائرمنٹ کے بعد دوسرے ملک کے ’محبِ وطن‘ ہو جاتے ہیں: انور مقصود

پاکستانی لیجنڈری مصنف، مزاح نگار و میزبان انور مقصود نے کہا ہے کہ پاکستان مجھے چھوڑ سکتا ہے میں پاکستان نہیں چھوڑ سکتا، میں ان لوگوں میں سے نہیں جو ریٹائرمنٹ کے بعد کسی دوسرے ملک کے ’محبِ وطن‘ ہو جاتے ہیں۔ انور مقصود آج کل کینیڈا کے شہروں کیلگری اور …

Read More »

امبانیوں کی شادی اور مسئلہ فلسطین: دنانیر کے انسٹا پیغام نے صارفین کے دل جیت لیے

پاکستانی معروف اداکارہ، ماڈل و انٹرنیٹ سینسیشن دنا نیر نے سوشل میڈیا پر بھارتی امیر ترین امبانی خاندان کی شادی اور مسئلہ فلسطین سے متعلق اہم پیغام شیئر کیا ہے۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک اسٹوری شیئر کی ہے۔ دنا نیر نے بھارتی ویب سائٹ سے مکیش امبانی …

Read More »

ہمیں اپنے آنے والے بچے کی جنس پتہ چل گئی، آپ بتائیں کون آئے گا؟ یوٹیوبر زید علی کی اہلیہ کا مداحوں سے سوال

پاکستانی معروف یوٹیوبر و کانٹینٹ کرئیٹر زید علی نے اپنے ہاں دوسرے بچےکی متوقع آمد سے متعلق خوشخبری شیئر کی ہے۔ زید علی اور اُن کی خوبرو اہلیہ یمنیٰ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر نئی ویڈیوز اور تصویریں اپلوڈ کی ہیں۔ زید علی کی اہلیہ نے اپنے سوشل …

Read More »

بہروز سبزواری نے سائرہ یوسف اور شہروز سبزواری کی طلاق کی اصل وجہ بتا دی

پاکستانی معروف سینئر اداکار بہروز سبزواری نے بیٹے، اداکار شہروز سبزواری اور سابقہ بہو، اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف کی طلاق سے متعلق بات کی ہے۔ اداکار بہروز نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں اپنے پرانے دوست، سالے، سینئر اداکار و پروڈیوسر جاوید شیخ کے …

Read More »