Home / 2024 / June (page 98)

Monthly Archives: June 2024

میکسیکو میں خاتون صدر منتخب ہونے کے کچھ ہی دیر بعد خاتون میئر قتل

میکسیکو میں کلاڈیا شین بام پارڈو کے پہلی مرتبہ خاتون صدر منتخب ہونے کے کچھ ہی گھنٹے بعد خاتون میئر کو قتل کردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کلاڈیا شین بام پارڈو کے پہلی خاتون صدر منتخب ہونے کے اعلان کے کچھ دیر بعد ایک کوٹیجا قصبے کی خاتون میئر …

Read More »

کبھی سیاسی دباؤ کا سامنا نہیں کیا، بھارتی چیف جسٹس

بھارت کے چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے کہا ہے کہ کبھی بھی سیاسی دباؤ کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں آکسفورڈ یونیورسٹی کے ادارے سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی چیف جسٹس نے عدالتی نظام میں زیادہ شفافیت لانے میں ٹیکنالوجی کے کردار پر …

Read More »

قذافی اسٹیڈیم کی مرکزی عمارت گرائے جانے سے قبل بلڈنگ کے ساتھ اسٹاف کا گروپ فوٹو

چیمپئنز ٹرافی 2025 کےلیے اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کے سلسلے میں قذافی اسٹیڈیم کی مرکزی عمارت گرائے جانے سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اسٹاف نے بلڈنگ کے سامنے گروپ فوٹو لیا۔  چیمپئنز ٹرافی 2025 سے پہلے قذافی اسٹیڈیم کو اپ گریڈ کیا جائے گا، قذافی اسٹیڈیم کی …

Read More »

قذافی اسٹیڈیم کی مرکزی عمارت گرائے جانے سے قبل بلڈنگ کے ساتھ اسٹاف کا گروپ فوٹو

چیمپئنز ٹرافی 2025 کےلیے اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کے سلسلے میں قذافی اسٹیڈیم کی مرکزی عمارت گرائے جانے سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اسٹاف نے بلڈنگ کے سامنے گروپ فوٹو لیا۔  چیمپئنز ٹرافی 2025 سے پہلے قذافی اسٹیڈیم کو اپ گریڈ کیا جائے گا، قذافی اسٹیڈیم کی …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: جہانگیر خان سمیت دیگر کھلاڑیوں کی قومی ٹیم کیلئے نیک خواہشات

کرکٹ کے علاوہ دیگر کھیلوں سے تعلق رکھنے والے نامور پاکستانی کھلاڑیوں نے بھی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء میں حصہ لینے والی پاکستان کرکٹ ٹیم کی کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے اُمید ظاہر کی ہے کہ یہ ٹیم قوم کی توقعات پر …

Read More »

نیدرلینڈز نے نیپال کو چھ وکٹ سے ہرادیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ایک اور میچ میں نیدرلینڈز نے نیپال کو چھ وکٹ سے ہرادیا۔ ڈیلس میں گروپ ڈی کے اس میچ میں نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے نیپال کو بیٹنگ دی جو آخری اوور میں 106رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ روہت پوڈل نے پانچ چوکوں کی مدد …

Read More »

انگلینڈ بمقابلہ اسکاٹ لینڈ میچ بارش کی نذر، میچ ٹائی ہوگیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو اپنے پہلے ہی میچ میں ایک پوائنٹ گنوانا پڑ گیا، بارش کے سبب اسکاٹ لینڈ کے خلاف میچ منسوخ ہوگیا، دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔ برج ٹاؤن میں انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کا میچ بارش کے سبب …

Read More »

ایک ہی ہدف ہے کہ ورلڈ کپ جیتنا ہے، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ  ہم اچھی تیاریوں کے ساتھ امریکا آئے ہیں، ایک ہی ہدف ہے کہ ورلڈ کپ جیتنا ہے۔ ڈیلس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ مجھے اپنی ٹیم پر بھروسہ ہے کہ وہ اچھی کرکٹ کھیلے …

Read More »

آل راؤنڈر عماد وسیم امریکا کیخلاف میچ سے آؤٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم سائیڈ اسٹرین کا شکار ہوکر ورلڈ کپ کے پہلے میچ سے آؤٹ ہوگئے۔ کپتان بابر اعظم نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ عماد وسیم پہلا میچ نہیں کھیلیں گے مگر بقیہ میچز کیلئے پر امید ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: امریکا کیخلاف میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امریکا کے خلاف میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم نے منگل کو دو حصوں میں ٹریننگ سیشن کیا۔ ڈیلاس میں اس دوران بیٹرز نے صبح گیارہ سے دو بجے تک انڈور پریکٹس کی جبکہ دوپہر میں قومی کھلاڑیوں نے فیلڈنگ اور بولنگ پریکٹس کی۔ گرینڈ …

Read More »