Home / 2024 / June (page 99)

Monthly Archives: June 2024

ایکس پر عریاں مواد شائع کرنے کی باضابطہ اجازت

مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) نے پہلی بار اپنی مواد پالیسی میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے حیران کن طور پر عریاں مواد کی اشاعت کی بھی باضابطہ اجازت دے دی۔ امریکی جریدے فورچون کے مطابق ایکس کی جانب سے مواد پالیسی کو تبدیل کردیا گیا، اب ہر کوئی فحش اور جنسی …

Read More »

گزشتہ ایک دہائی میں کم عمر افراد میں فالج بڑھ گیا، تحقیق

امریکا میں کی جانے والی منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ 10 سال میں امریکا سمیت دنیا بھر میں قدرے نوجوان یا ادھیڑ عمر افراد میں فالج بڑھ چکا۔ طبی ویب سائٹ میں شائع تحقیق کے مطابق امریکی ماہرین نے مختلف ریاستوں کے ہزاروں افراد کے ڈیٹا کا جائزہ لیا …

Read More »

’وائرس فری‘ 2 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیووائرس کی تصدیق

ڈیرہ اسمٰعیل خان اور بہاولپور کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد ملک بھر میں متاثرہ اضلاع کی تعداد 42 ہوگئی ہے، یہ دونوں شہر گزشتہ کئی سالوں سے وائرس فری تھے۔ مزید 15 ماحولیاتی نمونوں میں وائرس پایا گیا ہے، جس کے بعد رواں برس …

Read More »

فیصل واڈا کا حمود الرحمٰن کمیشن سے متعلق ٹوئٹ پر پی ٹی آئی کو کالعدم کرنے کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما سینیٹر فیصل واڈا نے حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ سے متعلق متنازع ٹوئٹ پر پی ٹی آئی کو کالعدم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ سپریم کورٹ کے باہر صحافیوں سے گفتگو میں فیصل واڈا نے کہا کہ حمود الرحمٰن کمیشن سے متعلق بات …

Read More »

قبائلی اضلاع بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں، اسد قیصر

رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد قیصر نے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ قبائلی اضلاع کا انضمام یقین دہانیوں کی بنیاد پر ہوا تھا، اس وقت چمن میں دھرنا بیٹھا ہے، ابھی ماحول یہ …

Read More »

ملک بھر میں آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

ملک کے بالائی علاقوں میں 4 سے7 جون کے دوران آندھی، جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق کمزور مغربی ہواؤں کا منگل (آج) کو ملک کے …

Read More »

متنازع ٹوئٹ: پی ٹی آئی قیادت نے ایف آئی اے میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے متنازع ٹوئٹ کے معاملے پر شکایت اور وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے ان کی طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی گوہر خان اور سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن نے اسلام آباد ہائی کورٹ …

Read More »

عدلیہ مخالف بیان پر توہین عدالت کا نوٹس: فیصل واڈا کا غیر مشروط معافی مانگنے سے انکار

سپریم کورٹ کی جانب سے عدلیہ مخالف بیان پر توہین عدالت کے نوٹس کا جواب دیتے ہوئے سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واڈا نے غیر مشروط معافی مانگنے سے انکار کردیا۔ فیصل واڈا نے توہین عدالت نوٹس پر جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا، اپنے جواب میں انہوں نے کہا …

Read More »

برآمدات میں ماہانہ بنیادوں پر 3 سال بعد 19 فیصد کا بڑا اضافہ

پاکستان کی برآمدات میں 3 سال بعد مئی 2024 کے دوران 19 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کےمطابق جون 2021 کے بعد سے ماہانہ بنیادوں پر برآمدات 18.76 فیصد کا بڑا اضافہ دیکھا گیا، جب برآمدات 63.32 فیصد بڑھی تھیں۔ پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے …

Read More »