Home / 2024 / June (page 110)

Monthly Archives: June 2024

24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں مزید 95 فلسطینی شہید

غزہ میں 24 گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں مزید 95 فلسطینی شہید اور 350 زخمی ہوگئے۔ ایک بیان میں غزہ وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 36 ہزار 379 ہوگئی جبکہ 82 ہزار 407 فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں۔ دوسری جانب امریکی …

Read More »

پہلی سعودی پرواز دمام سے نجف پہنچ گئی

سعودی عرب کے شہر دمام سے براہِ راست فلائٹ عراق کے شہر نجف پہنچ گئی۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب سے عراق کے لیے براہِ راست پروازوں میں اضافے کے اعلان کے بعد پہلی براہِ راست پرواز دمام کے کنگ فہد انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے عراق کے نجف ایئر …

Read More »

غزہ: غذائی قلت سے بچوں کی اموات 37 ہو گئیں

اسرائیلی فوج کے غزہ شہر اور رفح میں فضائی حملے جاری ہیں۔ جن میں متعدد فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔ سیو دی چلڈرن نے جنوبی غزہ میں غذائی قلت کے باعث ایک اور فلسطینی بچے کی موت کے بعد قحط جیسی صورتِ حال سے خبردار کر دیا۔ غذائی قلت سے …

Read More »

جنوبی افریقا: نیلسن منڈیلا کی پارٹی کو پہلی مرتبہ انتخابات میں اکثریت نہ مل سکی

جنوبی افریقا میں 30 سال میں پہلی مرتبہ نیلسن منڈیلا کی پارٹی اے این سی کو عام انتخابات میں اکثریت نہ مل سکی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکمراں جماعت کو صرف 40 فیصد ووٹ ملے جبکہ مرکزی اپوزیشن جماعت ڈیموکریٹک الائنس کو تقریباً 21 فیصد اور سابق صدر جیکب …

Read More »

وارم اپ میچ میں بھارت کی بنگلادیش کو 60 رنز سے شکست

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں بھارت نے بنگلادیش کو 60 رنز سے ہرادیا۔ نیویارک میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 182رنز بنائے۔ کپتان روہت شرما 23، رشب پنت 53، ہاردک پانڈیا 40 …

Read More »

محمد رضوان یا بابر اعظم کو اوپننگ کرنی چاہیے، عمران نذیر

قومی ٹیم کے سابق کھلاڑی عمران نذیر نے کہا ہے کہ ٹیم کوچز کو اوپننگ سے متعلق سوچنا ہوگا، محمد رضوان یا بابر اعظم کو اوپننگ کرنی چاہیے۔ جیو نیوز کے پروگرام’ہارنا منع ہے‘ میں عمران نذیر، احمد شہزاد اور امام الحق نے شرکت کی۔ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

ریال میڈرڈ نے 15ویں مرتبہ چیمپئنز لیگ کا ٹائٹل جیت لیا

اسپینش فٹبال کلب ریال میڈرڈ نے 15ویں مرتبہ چیمپئنز لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ لندن کے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے یوئیفا چیمپئنز لیگ کے فائنل میں ریال میڈرڈ نے بورشیا دورٹمنڈ کو دو گول سے شکست دی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلے ہاف میں مقابلہ برابر رہا، پہلے ہاف …

Read More »

نوواک جوکووچ فرنچ اوپن کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

سربیا کے اسٹار ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ پیرس میں ہونے والے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں ورلڈ نمبر ون نوواک جوکووچ نے اٹلی کے لورینزو موساٹی کو 3-2 سے شکست دی۔ نوواک جوکووچ کی جیت کا اسکور 5-7، 7-6، 6-2، 3-6 اور 0-6 …

Read More »

میرا بیٹنگ اسٹائل ایسا نہیں کہ جاتے ہی چھکے مارنا شروع کر دوں: بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ٹیم کے حالات کے حساب سے بیٹنگ کرتا ہوں، میرا بیٹنگ اسٹائل ایسا نہیں کہ جاتے ہی چھکے مارنا شروع کر دوں۔ بابر اعظم نے پی سی بی پوڈ کاسٹ کے خصوصی انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارتی ٹیم کو سہولتوں اور دیگر ٹیموں کو مسائل کا سامنا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز ہوتے ہی شکایات سامنے آنے لگیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا، جنوبی افریقا اور آئر لینڈ کو لاجسٹک کے مسائل کا سامنا ہے جس کی وجہ سے سری لنکا نے جنوبی افریقا اور آئر لینڈ کے ساتھ مل کر باقاعدہ …

Read More »