Home / 2024 / June (page 109)

Monthly Archives: June 2024

کم سن بچی کا چہرہ دبوچنے پر ربیکا خان کو تنقید کا سامنا

اداکارہ و ٹک ٹاکر ربیکا خان کی محبت کے بہانے کم سن بچی کے چہرے کو دبوچنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد انہیں تنقید کا سامنا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں ربیکا خان کو ایک بچی کا چہرہ پیار سے دبوچتے ہوئے دیکھا جا …

Read More »

صحیح شخص ملنے پر شادی کردینی چاہیے، سجل علی

مقبول اداکارہ سجل علی کا کہنا ہے کہ شادی سے متعلق معاشرے میں غلط تصورات پائے جاتے ہیں لیکن ہر کسی کو تعاون اور مدد کرنے والا شخص ملنے پر شادی کرلینی چاہیے۔ سجل علی کی جانب سے کچھ دن قبل فوچیا میگزین کو دیے گئے انٹرویو کی وائرل ہونے …

Read More »

فیروز خان کی دوسری شادی کی افواہیں

مقبول ماڈل و اداکار فیروز خان کی عروسی لباس میں دلہا بنی ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہونے کے بعد ان کی دوسری شادی کی افواہیں ہیں۔ فیروز خان نے مارچ 2018 میں علیزے سلطان سے پہلی شادی کی تھی، جن کا شوبز سے کوئی تعلق نہیں تھا۔ علیزے سلطان اور …

Read More »

فیروز خان نے دوسری شادی کی تصدیق کردی

اداکار فیروز خان نے دوسری شادی کی تصدیق کرتے ہوئے اپنی جیون ساتھی کے ہمراہ تصویر شیئر کردی۔ اداکار نے ’انسٹاگرام‘ پر اہلیہ کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے ’میری زندگی میں خوش آمدید‘۔ View this post on Instagram رپورٹس کے مطابق اداکار کی دلہن کا نام دعا ہے اور …

Read More »

سعودی وزیرِ خارجہ کی امریکی ہم منصب سے غزہ جنگ بندی پر گفتگو

سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ فیصل بن فرحان نے امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اس دوران غزہ کے بحران کے حل کے لیے امریکی صدر کی تجویز پر غور کیا گیا، سعودی وزیرِ خارجہ نے اسرائیلی جارحیت روکنے اور جنگ …

Read More »

قطر، امریکا اور مصر کا بائیڈن معاہدے کو حتمی شکل دینے کا مطالبہ

قطر، امریکا اور مصر نے اسرائیل اور حماس سے صدر جوبائیڈن کے مجوزہ معاہدے کو حتمی شکل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ قطر، امریکا اور مصر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ جوبائیڈن کا مجوزہ معاہدہ غزہ کے لوگوں اور یرغمالیوں کے اہل خانہ دونوں کے حق میں ہے۔ …

Read More »

میکسیکو میں برطانوی سفیر نے سفارتخانے کے ملازم پر رائفل تان لی، ویڈیو وائرل

میکسیکو میں تعینات برطانوی سفیر نے سفارتخانے کے ملازم پر رائفل تان لی۔ سرکاری دورے پر گاڑی میں بیٹھے ملازم پر رائفل تاننے کی وڈیو وائرل ہوگئی۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برطانوی سفیر جان بینجمن کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ سوشل میڈیا پر شیئر ایک ویڈیو میں دیکھا …

Read More »

بھارتی لوک سبھا انتخابات میں حکمراں اتحاد کو برتری، ایگزٹ پول

بھارت کے لوک سبھا انتخابات میں حکمران اتحاد کو برتری حاصل ہے، بھارتی میڈیا کے 6 ایگزٹ پول میں انتخابی نتائج سے متعلق پیشگوئی کردی گئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایگزٹ پول کے مطابق نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت …

Read More »

لندن: آج سے سکھوں کی مذہبی عدالت کا قیام عمل میں آگیا

لندن میں آج سے سکھوں کی مذہبی عدالت کا قیام عمل میں آگیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق سکھ مذہبی عدالت 30 مجسٹریٹس اور 15 ججوں پر مشتمل ہو گی، سکھوں کی مذہبی عدالت اپنے مذہبی اصول اور روایات سامنے رکھ کر فیصلے سنائے گی۔ سکھوں کی مذہبی عدالت میں خواتین، …

Read More »

بھارتی اپوزیشن جماعت کمیونسٹ پارٹی کا فلسطین کے حق میں مظاہرہ

بھارت میں اپوزیشن جماعت کمیونسٹ پارٹی نے فلسطین کے حق میں مظاہرہ کیا۔ دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والے مظاہرے میں فلسطینیوں کے حق میں نعرے لگاتے مظاہرین نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیا اور رفح پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی۔ مظاہرین نے مودی حکومت سے اسرائیل سے تعلقات …

Read More »