Home / 2024 / June (page 111)

Monthly Archives: June 2024

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر پاکستان ٹیم اگلے برس حج پر شاہی مہمان ہو گی: سعودی سفیر

پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے حوالے سے خصوصی ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ سعودی سفیر نے آئی سی سی ٹی ٹوئنئی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ …

Read More »

تھریڈز پر ٹوئٹ ڈیک جیسا فیچر پیش

میٹا کی جانب سے مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ تھریڈز پر سابق ٹوئٹر (ایکس) کے ٹوئٹ ڈیک سے ملتا جلتا فیچر پیش کردیا گیا۔ تھریڈز پر ٹوئٹ ڈیک سے ملتے جلتے فیچر کی آزمائش کئی ہفتوں سے جاری تھی لیکن 30 مئی کو اسے سب کے لیے پیش کردیا گیا۔ مذکورہ فیچر کے …

Read More »

الٹرا پراسیس غذاؤں سے نیند کے مسائل بڑھنے کا انکشاف

ایک طویل تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ الٹرا پراسیس غذاؤں کے زیادہ استعمال سے نیند نہ آنے سمیت دیگر پیچیدگیاں اور مسائل بڑھ سکتے ہیں۔ طبی جریدے میں شائع تحقیق کے مطابق امریکی ماہرین نے 38 ہزار سے زائد مرد و خواتین رضاکاروں پر تحقیق کی۔ ماہرین نے تمام رضاکاروں سے …

Read More »

شُبمن گِل سے شادی کی خبروں پر اداکارہ ردھیما پنڈت کا ردعمل

بھارتی کرکٹر شُبمن گِل سے شادی کی افواہوں پر اداکارہ ردھیما پنڈت کا ردعمل سامنے آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 33 سالہ اداکارہ و ماڈل نے کہا ہے کہ مجھے صبح سے ہی مبارکباد کے پیغامات موصول ہو رہے ہیں، میں ان باتوں کی تردید کرتے کرتے تھک چکی ہوں۔ …

Read More »

ماہرہ خان کا کون سا خواب پورا نہیں ہوا؟

پاکستانی انڈسٹری کی سُپر اسٹار معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے ادھورے خواب سے پردہ اُٹھا دیا۔ گزشتہ دنوں کوئٹہ میں منعقدہ پاکستان لٹریچر فیسٹیول میں ماہرہ خان نے شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف امور پر بات کی۔ دوران پروگرام ہدایت کار وجاہت رؤف نے اداکارہ سے سوال کیا …

Read More »

بھارت میں انتخابات کا آخری مرحلہ، ووٹنگ جاری

بھارت کے18ویں لوک سبھا انتخابات کے ساتویں اور آخری مرحلے میں آج ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 8 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی57 پارلیمانی نشستوں اور اوڑیسا اسمبلی کی42 نشستوں پر ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔ وزیراعظم نریندر مودی، لالو پرساد کی بڑی بیٹی، اداکارہ …

Read More »

’بدو بدی‘ کی مقبولیت عارضی ہے، جگن کاظم

تمغۂ امتیاز یافتہ پاکستانی معروف اداکارہ و میزبان جگن کاظم نے ’بدوبدی‘ جیسے گانوں کی مقبولیت کو عارضی قرار دے دیا۔ حال ہی میں جگن کاظم نے نجی چینل کے ایک پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی اور اپنے کیرئیر سمیت مختلف امور پر بات کی۔ ایک سوال کے جواب …

Read More »

فواد خان اور صنم سعید ایک بار پھر ایک ساتھ

پاکستانی معروف اداکار فواد خان اور اداکارہ صنم سعید کی آن اسکرین جوڑی ایک بار پھر اپنا جادو چلانے کے لیے تیار ہے۔ مختلف سوشل میڈیا پیجز پر گردش کرنے والی خبروں کے مطابق فواد خان اور صنم سعید ایک بار پھر ایک ساتھ نظر آنے والے ہیں لیکن اس …

Read More »

ثروت گیلانی کو اپنے گھریلو ملازمین کو وٹامنز کی ڈرپس لگوانا مہنگا پڑ گیا

پاکستانی معروف اداکارہ و ماڈل ثروت گیلانی کو اپنے گھریلو ملازمین کو وٹامنز اور کیلشیم کی ڈرپس لگوانا مہنگا پڑ گیا۔ یاد رہے کہ اداکارہ ثروت گیلانی طویل عرصے سے ڈرامہ اسکرین سے غائب ہیں مگر سوشل میڈیا پر متحرک رہنے اور یکے بعد دیگرے اپنے انٹرویوز کے سبب وہ …

Read More »