Home / 2024 / June (page 108)

Monthly Archives: June 2024

حیدر آباد: سانحۂ پریٹ آباد کے بعد ایل پی جی کی دکانیں بند کروا دی گئیں

حیدر آباد میں سانحۂ پریٹ آباد کے بعد ایل پی جی کی دکانیں بند کروا دی گئیں۔ ڈپٹی کمشنر زین العابدین میمن نے’جیو نیوز‘سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پریٹ آباد واقعے میں 10 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ 13 کی حالت تشویش ناک ہے۔ اُنہوں نے بتایا کہ ایل پی …

Read More »

رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے فائلرز اور نان فائلرز کیلئے ٹیکس شرح بڑھانے پر غور

حکومت رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے جائیداد بیچنے اور خریدنے والے فائلرز اور نان فائلرز دونوں کےلیے ٹیکس کی شرح بڑھانے کی تجاویز زیر غور کر رہی ہے۔ روزنامہ جنگ میں شائع رپورٹ کے مطابق ذاتی غیر منقولہ جائیداد کی تعریف تبدیل کرنے پر بھی …

Read More »

کوئٹہ: مویشی منڈیوں میں قربانی کے جانوروں کے خریداروں کی تعداد نہ ہونے کے برابر

عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی کوئٹہ میں مویشی منڈیاں آباد ہونے لگیں، تاہم ان مویشی منڈیوں میں قربانی کے جانوروں کے خریداروں کی تعداد نہ ہونے کے برابر ہے۔ عید الاضحیٰ کی آمد میں اب تقریباً 2 ہفتوں کا وقت رہ گیا ہے، کوئٹہ کے علاقوں مشرقی بائی پاس اور اسپنی …

Read More »

پاکستان اور چین کے درمیان اہم منصوبوں میں سرمایہ کاری کو آسان بنانے کے معاہدے پر دستخط

نیشنل بینک آف پاکستان اور چائنا پاکستان انٹرنیشنل سلک روڈ انڈسٹری انویسٹمنٹ مینجمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے اہم منصوبوں میں سرمایہ کاری کو آسان بنانے، صنعتی تعاون کو فروغ دینے، خصوصی اقتصادی زونز (ایس ای زی) کے قیام میں مدد اور دو طرفہ تجارت کو فروغ دینے کے لیے ایک مفاہمت …

Read More »

انکیتا نے اپنی کامیابی کا سہرا آنجہانی سشانت کو دے دیا

اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے شوبز میں اپنے کامیاب کیریئر کا سہرا آنجہانی سشانت سنگھ راجپوت کو دے دیا۔  واضح رہے کہ انکیتا لوکھنڈے اور سشانت سنگھ نے ٹیلی ویژن شو پویترا رشتہ سے شہرت پائی۔ دونوں نے فلم کی دنیا میں قدم رکھا اور علیحدہ علیحدہ کامیاب فلمیں بھی  کیں۔ …

Read More »

ادیتیا نے اپنی نجی زندگی پر بات نہ کرنے کی وجہ بتادی

بالی ووڈ کے معروف اداکار ادیتیا رائے کپور ہمیشہ سرخیوں میں رہتے ہیں، چاہے بات ان کی فلموں کی ہو یا ان کے ریلیشن شپ اسٹیٹس کی۔ عاشقی 2 کے ہیرو نے اپنی ذاتی زندگی پر ہمیشہ خاموشی اختیار کی ہے، آخری مرتبہ وہ اننیا پانڈے کے ساتھ تعلق پر …

Read More »

نشے اور تیز ڈرائیونگ کا الزام، مشتعل افراد کا روینہ ٹنڈن پر حملہ

بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن اور ان کے ڈرائیور پر مشتعل ہجوم نے حملہ کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہفتے کی رات ممبئی میں مبینہ طور پر تیز رفتار ڈرائیونگ کے الزامات کے بعد 49 سالہ اداکارہ روینہ ٹنڈن کی مشتعل افراد سے جھڑپ ہوئی اور اسی دوران …

Read More »

بیٹے کا انتقال ہوا تو اہلیہ مردہ بچہ دینے کو تیار نہ تھیں، ببرک شاہ

ماضی کے مقبول اداکار، گلوکار و موسیقار ببرک شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ کچھ عرصہ قبل جب ان کے کم سن بیٹے کا انتقال ہوا تو ان کی اہلیہ مردہ بچہ دینے کو تیار نہ تھیں، انہوں نے زبردستی بچے کی لاش اہلیہ کی گود سے نکالی۔ ببرک شاہ …

Read More »

اب بھارتی فلم میں کام کی پیش کش ہوگی تو کروں گا، ماضی میں انکار کردیا تھا، آغا علی

معروف اداکار آغا علی نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں انہوں نے ایک بھارتی فلم میں کام کی پیش کش مسترد کردی تھی لیکن اب اگر انہیں آفر ہوئی تو وہ وہاں جاکر کام کرلیں گے۔ آٖغا علی نے حال ہی میں سنو ٹی وی کے مزاحیہ ٹاک شو میں شرکت …

Read More »

سات عشق کیے، 28 خواتین شادی کی پیش کش کر چکیں، چاہت فتح علی خان

کامیڈین گلوکار چاہت فتح علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے شادی سے قبل سات معاشقے کیے لیکن تمام ناکام ہوئے اور اب انہیں 28 خواتین شادی کی پیش کش کر چکی ہیں۔ چاہت فتح علی خان نے حال ہی میں ایک یوٹیوبر کو انٹرویو دیا، جس میں انہوں …

Read More »