Home / 2024 / June (page 60)

Monthly Archives: June 2024

فیروز خان نیا گانا ریلیز کرنے کیلئے تیار، ماڈل کے ہمراہ ویڈیو وائرل

پاکستانی معروف اداکار و گلوکار فیروز خان اپنا نیا گانا ریلیز کرنے کی تیاریوں میں ہیں۔ فیروز خان کی نئی ماڈل کے ہمراہ ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں جن میں وہ گلابی کوٹ جبکہ ان کی ماڈل سرخ ولایتی لباس میں نظر آ رہی ہیں۔ اس گانے کی عکس …

Read More »

امریکی گلوکار کے کانسرٹ کے دوران ریسکیو آپریشن

امریکی گلوکار کرس براؤن کے لیے کانسرٹ کے دوران ریسکیو آپریشن کرنا پڑگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست نیو جرسی میں ایک کانسرٹ کے دوران کرس براؤن ہوا میں لٹک گئے جس کے بعد ان کی مدد کے لیے عملے کو آنا پڑا۔ کرس براؤن رسیوں کی مدد سے …

Read More »

اداکار نبیل ظفر کے بجٹ 2024ء پر دلچسپ تبصرے

وفاقی حکومت کی جانب سے دو روز قبل پیش کیے گئے بجٹ پر تاحال سوشل میڈیا پر دیگر حلقوں میں بحث جاری ہے جس پر ہر عام و خاص اپنی اپنی رائے کا اظہار کر رہا ہے۔ ایسے میں معروف اداکار و پروڈیوسر نے بھی بجٹ پر اپنی دلچسپ رائے کا اظہار …

Read More »

بہروز سبزواری کی خواتین کے لباس پر نظر ہوتی ہے، اس پر مجھے بہت آگ لگتی ہے: نادیہ خان

پاکستانی نامور سینئر اداکاراؤں نے معروف اداکار بہروز سبزواری کے بیانات سے متعلق اپنی اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ نادیہ خان، مرینہ خان اور روبینہ اشرف نے نجی ٹی وی کے شو میں بطور تجزیہ نگار شرکت کی۔ ڈراموں کے تجزیوں پر مبنی اس شو …

Read More »

تامل اداکار پردیپ وجین کی لاش گھر سے برآمد

بھارتی تامل اداکار پردیپ وجین کی لاش گھر سے برآمد ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پردیپ وجین بدھ کی شام چنئی میں اپنے گھر پر مردہ پائے گئے تھے جس کے بعد پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ حادثاتی طور پر گرنے سے ان کی موت ہوئی۔ بھارتی …

Read More »

’بدو بدی‘ گانے کو واپس لانے کیلئے یوٹیوب سے اپیل کروں گا: چاہت فتح علی

انٹرنیٹ سینسیشن و مزاحیہ گلوکار چاہت فتح علی خان نے یوٹیوب سے ڈیلیٹ کیے جانے والے اپنے وائرل گانے ’بدو بدی‘ سے متعلق کہا ہے کہ وہ اسے واپس لانے کے لیے یوٹیوب سے اپیل کریں گے۔ چاہت فتح علی خان نے اپنے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز یوٹیوب اور انسٹاگرام پر …

Read More »

قویٰ خان نے ضرورت مند بچیوں کی شادیاں بھی کروائیں: افتخار ٹھاکر کا انکشاف

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار افتخار ٹھاکر نے انکشاف کیا ہے کہ مرحوم اداکار قویٰ خان ضرورت مند گھرانوں کی بچیوں کے رشتے ڈھونڈ کر  شادیاں کرواتے تھے۔  افتخار ٹھاکر نے حال ہی میں پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے مرحوم اداکار قویٰ خان کے سماجی …

Read More »

فہد مصطفیٰ کی 10برسوں بعد ٹی وی ڈراموں میں واپسی

پاکستانی معروف ٹی وی و فلم اداکار، میزبان و پروڈیوسر فہد مصطفیٰ ایک دہائی بعد ٹی وی اسکرین پر نظر آئیں گے۔ یاد رہے کہ اداکار فہد مصطفیٰ نے شوبز انڈسٹری میں اپنے کریئر کا آغاز 2003ء میں ڈرامہ سیریل ’امراؤ جان ادا‘ سے کیا تھا۔ ڈرامہ انڈسٹری کو 12 …

Read More »

بالی ووڈ سینئر اداکارہ پونم ڈھلوں نے سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی کی تصدیق کر دی

بالی ووڈ سینئر اداکارہ پونم ڈھلوں نے معروف اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال کی شادی کی تصدیق کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ اُنہیں بہت خوبصورت دعوت نامہ موصول ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ نیٹ فلکس سیریز ’ہیرا منڈی‘ کی اداکارہ سوناکشی …

Read More »

عامر خان اور جوہی چاولہ کا ’ری یونین‘ انٹرنیٹ پر وائرل

بالی ووڈ فلموں کی آن اسکرین سابقہ جوڑی، معروف اداکار عامر خان اور ساتھی اداکارہ جوہی چاولہ کی ملاقات نے شائقین کی برسوں پرانی یادوں کو تازہ کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر عامر خان اور جوہی چاولہ کی ’ری یونین‘ کی تصویر وائرل ہے  جو کہ اس جوڑی کے …

Read More »