Home / 2024 / June (page 40)

Monthly Archives: June 2024

روبینہ اشرف نے بالوں کی نشوونما کیلئے اپنا آزمایا ہوا ٹوٹکا شیئر کردیا

ڈرامہ انڈسٹری کی معروف سینئر اداکارہ روبینہ اشرف نے اپنے خوبصورت بالوں کے راز سے پردہ اٹھایا ہے۔ اداکارہ روبینہ کا کہنا ہے کہ یہ میرا آزمایا ہوا ٹوٹکا ہے جس کے بہترین نتائج میں نے خود محسوس کیے ہیں۔ اداکارہ نے حال ہی میں عید الاضحیٰ کے موقع پر …

Read More »

یہ کس مشہور اداکارہ کے بچپن کی تصویر ہے؟

سوشل میڈیا پر آئے دن کوئی نہ کوئی مشہور شخصیت اپنی بچپن کی یادوں میں کھوئی نظر آتی ہے اور بچپن کے حوالے سے کوئی پوسٹ شیئر کرتی ہے۔ اب حال ہی میں معروف پاکستانی اداکارہ حنا الطاف نے  اپنے بچپن کی ایک اور یادگار تصویر سوشل میڈیا پر شیئر …

Read More »

دلجیت دوسانجھ نے مومن ثاقب کی اداسی دور کر دی، ویڈیو وائرل

معروف بھارتی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ اور پاکستانی یوٹیوبر و اداکار کی دلچسپ ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ دلجیت دوسانجھ آج کل اپنی نئی فلم ’جٹ اینڈ جولیٹ 3‘ کی پروموشن میں مصروف ہیں۔ اُنہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مومن ثاقب …

Read More »

ہمایوں سعید اپنی ’اولاد‘ کو منظر عام پر لے آئے

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ عالمی شہرت یافتہ معروف اداکار و پروڈیوسر ہمایوں سعید نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے گھر کی رونق، ان کی تمام تر محبت، تمام جائیداد ان کی اولاد کے نام ہے۔ ہمایوں سعید نے حال ہی میں اداکار و میزبان احمد علی بٹ کے …

Read More »

آپ کون ہوتی ہیں تنقید کرنیوالی: بہروز سبزواری نے سینئر اداکاراؤں کو جواب دے دیا

پاکستانی معروف سینئر اداکار بہروز سبزواری نے سینئر اداکارہ و میزبان نادیہ خان پر کھل کر تنقید کی ہے۔ یاد رہے کہ ایک نجی ٹی وی چینل پر اداکارہ نادیہ خان، روبینہ اشرف اور اداکارہ و پروڈیوسر مرینہ خان پاکستان میں بننے والے نئے ڈراموں پر اپنا اپنا  تجزیہ دیتی …

Read More »

نئی دلی میں ہیٹ ویو سے ہلاکتیں بڑھنے لگیں

بھارت کے شہر نئی دلی میں ہیٹ ویو کے باعث دو روز میں مرنے والے افراد کی تعداد 52 ہوگئی۔ بھارتی حکام کے مطابق 11 سے 19 جون کے دوران ہیٹ ویو سے دلی میں 192 بے گھر افراد ہلاک ہوئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں رواں موسم گرما …

Read More »

بھارتی حیدرآباد سے اڑنے والے مسافر طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی

بھارتی حیدرآباد سے اڑنے والے مسافر طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی تاہم اسے ہنگامی طور پر بحفاظت لینڈ کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملائیشین ایئر لائنز کی پرواز ایم ایچ 199 میں 130 مسافر اور عملے کے افراد سوار تھے۔ آج صبح حیدرآباد کے راجیو گاندھی ایئر …

Read More »

متحدہ عرب امارات کے صدر نے فتویٰ کونسل تشکیل دے دی

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے فتویٰ کونسل کی تشکیل کا حکم دے دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق عبداللہ بن بیاہ کو وزیر کے عہدے کے ساتھ کونسل کا چیئرمین مقرر کرنے کا بھی حکم دیا گیا ہے جبکہ کونسل میں دیگر 8 افراد بھی …

Read More »

10 سال بعد حج سیزن سردیوں میں آئے گا: سعودی محکمہ موسمیات

سعودی عرب کے محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اب سے ہر سال حج سیزن گرمیوں سے نکل کر سردیوں کی طرف منتقل ہوگا۔ سعودی میڈیا کے مطابق اس سال حج کے دوران غیر معمولی گرمی دیکھنے میں آئی، شدید گرم موسم کے پیش نظر سعودی وزارت …

Read More »

روس اور شمالی کوریا کا جامع اسٹریٹیجک پارٹنر شپ معاہدہ

روس اور شمالی کوریا نے جامع اسٹریٹیجک پارٹنرشپ کا معاہدہ کرلیا ہے۔ معاہدے کے تحت کسی ایک ملک پر بیرونی جارحیت کی صورت میں دونوں ممالک باہمی تعاون کریں گے جس میں فوجی تکنیکی تعاون بھی شامل ہوگا۔ روس کے صدر اب سرکاری دورے پر ویتنام پہنچ گئے ہیں۔ روس …

Read More »