Home / 2024 / June (page 50)

Monthly Archives: June 2024

حارث رؤف کا فلوریڈا میں پیش آنیوالے واقعے پر رد عمل سامنے آگیا

پاکستانی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا فلوریڈا میں پیش آنیوالے واقعے پر رد عمل سامنے آگیا۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں فاسٹ بولر حارث رؤف  نے کہا کہ میں نے اس معاملے کو سوشل میڈیا پر نہ لانے کا فیصلہ کیا تھا، لیکن اب ویڈیو سامنے آچکی …

Read More »

عالمی سب میرین کیبل میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے لگی

عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کے باعث پاکستان کے کچھ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے لگی ہے جس کے متعلق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے الرٹ جاری کردیا ہے۔ عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کی وجہ سے پاکستان کے کچھ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس …

Read More »

عید الاضحیٰ پر گوشت کھانے کے ساتھ امراض سے بچنے کے لیے مفید ٹپس

عید الاضحیٰ وہ موقع ہوتا ہے جب دنیا بھر میں مسلمان سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے اللہ کے نام پر جانوروں کی قربانی دیتے ہیں۔ قربانی کا گوشت ضرورت مندوں، رشتے داروں اور دیگر میں تقسیم بھی کیا جاتا ہے اور خود بھی مختلف پکوانوں کی شکل میں اسے …

Read More »

عید قرباں پر کلیجی، دل و مغز کھانے سے صحت پرکیا اثرات پڑتے ہیں؟

عید الاضحیٰ پر جانوروں کی قربانی کے بعد ان کی کلیجی، گردے، دل اور مغز بھی انتہائی اہتمام کے ساتھ تناول کیے جاتے ہیں، بعض افراد انہیں مضر صحت سمجھتے ہیں۔ لیکن ساتھ ہی کچھ افراد ایسے بھی ہوتے ہیں، جو یہ سب شوق سے کھاتے ہیں۔ عید قرباں کے …

Read More »

عید قرباں: یومیہ کتنا گوشت کھایا جانا چاہیے؟

عید قرباں کے موقع پر تقریباً پاکستان کے ہر گھر میں تازہ گوشت وافر مقدار میں موجود ہوتا ہے اور ایسے موقع پر ہر کسی کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ تازہ اور صحت بخش گوشت کو اپنی خوراک کا حصہ ضرور بنائے۔ گوشت ایک ایسی غذا ہے جو انسانی …

Read More »

بااثر افراد کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والے اونٹ کو مصنوعی ٹانگ لگانے کا فیصلہ

سندھ کے علاقے ضلع سانگھڑ میں کھیت میں گھسنے پر بااثر افراد کے ہاتھوں زخمی ہونے والے اونٹ کو مصنوعی ٹانگ لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ پیپلز پارٹی کی رہنمافریال تالپورکی ہدایت پر زخمی اونٹٹ کو کراچی کے اینیمل شیلٹر پہنچادیا گیا ہے، اینیمل ویلفیئر کمیٹی کے ارکان اور رہنما …

Read More »

وزیرداخلہ سندھ نے عیدالاضحیٰ پر سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا

وزیرداخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے عیدالاضحیٰ پر سیکیورٹی انتہائی ٹھوس اور مربوط بنانے کی ہدایت کردی۔ صوبائی وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر ضابطہ اخلاق پر سختی سے عمل درآمد کرایا جائے، سیکیورٹی اقدامات کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو آن بورڈ لیا جائے۔ انہوں نے …

Read More »

پنجاب میں جانوروں کی آلائشیں نہروں اور نالوں میں پھینکنے پر پابندی عائد

پنجاب میں جانوروں کی آلائشیں نہروں اور نالوں میں پھینکنے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کردی گئی، سری پائے بھوننے کا کاروبار بھی منع ہوگا۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں عید الاضحی کے انتظامات اور سیکیورٹی اقدامات کا جائزہ …

Read More »

کراچی میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر سبزیوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

عیدالاضحی پر قسائیوں کی طرح سبزی فروشوں نے بھی من مانیاں شروع کردیں، جس کی وجہ سے کراچی میں سبزی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ عیدالاضحیٰ میں گوشت کے پکوانوں میں لازمی استعمال ہونے والے سبزیوں کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئی، ٹماٹر، لیموں، ہری مرچی اور دیگر سبزیوں کی …

Read More »