Home / 2024 / June (page 41)

Monthly Archives: June 2024

برطانوی وزیرا‏عظم کی پروٹیکشن ٹیم کا افسر گرفتار

برطانوی وزیراعظم رشی سونک کی پروٹیکشن ٹیم کا افسر انتخابات کی تاریخ پر مبینہ شرط لگانے پر معطل کرکے گرفتار کرلیا گیا۔ میٹ پولیس کے مطابق گیملنگ کمیشن کے علاوہ میٹ پولیس بھی مبینہ شرط کی تحقیقات کر رہی ہے۔

Read More »

تامل ناڈو میں زہریلی شراب پینے سے 25 افراد ہلاک

بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں زہریلی شراب پینے سے 25 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق زہریلی شراب پینے والے 60 سے زیادہ افراد کا اسپتال میں علاج جاری ہے جبکہ اموات میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اموات پر دکھ کا اظہار …

Read More »

امریکی صدر کی تقریب کے قریب سیکیورٹی اہلکار کو لوٹ لیا گیا

 قریب سیکیورٹی اہلکار کو مسلح افراد نے لوٹ لیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کیلیفورنیا میں امریکی صدر جوبائیڈن کی انتخابی مہم کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے قریب سے امریکی خفیہ سروس کے ایک ایجنٹ کو بندوق کی نوک پر لوٹ لیا گیا۔ امریکی خفیہ سروس کے ترجمان کا …

Read More »

مودی کا دورۂ کشمیر، مقبوضہ وادی میں کل ہڑتال کی کال

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے خلاف مقبوضہ وادی میں کل ہڑتال کی کال دے دی گئی۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق کُل جماعتی حریت کانفرنس نے وادی میں مکمل ہڑتال کی کال دی ہے۔ کے ایم ایس کے مطابق مودی کے دورے کے …

Read More »

فرانسیسی خاتون اول پر جنس تبدیلی کا الزام عائد کرنے والی 2 خواتین کیخلاف دائر مقدمے کا آغاز

فرانسیسی خاتون اول بریجیٹ میکرون پر جنس تبدیلی کا الزام عائد کرنے والی دونوں خواتین پر دائر مقدمے کی سماعت کا آغاز ہوگیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2022 میں بریجیٹ میکرون نے 2 خواتین امنڈائن رائے اور نتاشا رے، کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ درج کروایا …

Read More »

ثانیہ مرزا کرکٹر محمد شامی سے شادی کرنیوالی ہیں: بھارتی میڈیا کا دعویٰ

بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا جَلد ہی کرکٹر محمد شامی کے ساتھ شادی کرنے والی ہیں۔ یاد رہے کہ ثانیہ مرزا معروف قومی کرکٹر شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ہیں، اس سابق جوڑی کا ایک بیٹا اذہان مرزا ملک …

Read More »

انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان کا خطرناک بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف

انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے خطرناک بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف کر دیا۔ مائیکل وان نے برطانوی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اپنی شرٹ کے بٹن اور جوتے کے تسمے نہیں باندھ سکتا تھا، پاکستان کے آسٹریلیا کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے …

Read More »

اسرائیلی گروپ کی شاہد آفریدی کو دھوکا دینے کی کوشش، بوم بوم نے بھی جواب دیدیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اسرائیلی حمایتیوں کے ساتھ وائرل سیلفی کی حقیقت بیان کردی۔ شاہد آفریدی نے گزشتہ روز اسرائیل کے حامی گروپوں کی حمایت کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا کہ ان لوگوں کے ساتھ سیلفی اس لیے لی تھی کیونکہ میرا …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹ سے ہرا دیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹ سے ہرا دیا۔ انگلینڈ نے 181 رنز کا ہدف 2 وکٹ کے نقصان پر 17.3 اوورز میں پورا کرلیا۔ سپر ایٹ مرحلے کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آسٹریلوی کپتان مچل مارش بولنگ کرانے کیلئے فٹ قرار

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلوی کپتان مچل مارش کو بولنگ کرانے کے لیے فٹ قرار دے دیا گیا۔  کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق آل راؤنڈر مچل مارش سپر ایٹ مرحلے میں بولنگ کرا سکیں گے۔ مچل مارش آئی پی ایل کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے، …

Read More »