Home / 2024 / June (page 39)

Monthly Archives: June 2024

بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ کل پیش ہوگا

بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا ساڑھے 800 ارب روپے کا بجٹ کل پیش ہوگا۔ ذرائع محکمہ خزانہ نے بتایا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ ہوگا، جبکہ بجٹ میں صحت اور تعلیم کے شعبوں کو ترجیع دی جائے گی۔ ذرائع محکمہ خزانہ کا کہنا تھا کہ …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 78 ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح عبور کر گیا

عید کی چھٹیوں کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ہے، آج بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 2094 پوائنٹس اضافے کے بعد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق کے ایس ای-100 انڈیکس 2094 پوائنٹس یا 2.73 فیصد اضافے …

Read More »

ایف بی آر نے ٹیکس تنازعات کیلئے اپیل کا نیا نظام متعارف کروادیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اربوں روپے کے ٹیکسز کے زیر التوا کیسز کو اپیلٹ ٹربیونل ان لینڈ ریونیو (اے ٹی آئی آر) میں منتقل کرنے کی آخری تاریخ میں 16 ستمبر تک توسیع کردی ہے۔ کمشنر ان لینڈ ریونیو اپیل (سی آئی آر اے) کے سامنے …

Read More »

چیئرمین ایف بی آر ٹیکسوں کی وجہ سے مہنگائی میں اضافے سے لا علم نکلے

سینیٹ خزانہ کمیٹی کے چیئرمین کی جانب سے ٹیکسز میں اضافے کے بعد مہنگائی سے متعلق سوال کے جواب میں چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ مہنگائی کا علم نہیں ہے، البتہ ایف بی آر محصولات میں اضافہ ہوگا۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ …

Read More »

بھارت نے دنیا کے سب سے بڑے کرپٹو ایکسیچینج ’بائنانس‘ پر ساڑھے 22 لاکھ ڈالر کا جرمانہ لگادیا

بھارت کے فنانشل انٹیلی جنس یونٹ (ایف آئی یو) نے ملکی انسداد منی لانڈرنگ قوانین کی خلاف ورزی پر دنیا کے سب سے بڑے کرپٹو ایکسچینج کمپنی بائنانس پر 22 لاکھ 50 ہزار ڈالر کا جرمانہ عائد کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ مطابق بھارت میں ڈیجیٹل اثاثہ …

Read More »

میں نے گوشت کو کبھی ہاتھ بھی نہیں لگایا: زارا نور عباس

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زارا نور عباس نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے آج تک کبھی گوشت کو ہاتھ نہیں لگایا اور نہ ہی ابھی تک شوہر کے لیے کبھی کھانا بنایا ہے۔  زارا نور عباس نے شوہر، اداکار اسد صدیقی کے ہمراہ ایک نجی ٹی وی …

Read More »

اداکاروں کے نوابوں سے بھی مہنگے شوق ہوتے ہیں: نواز الدین صدیقی

بالی ووڈ کے معروف اداکار نواز الدین صدیقی نے اداکاروں کے ساتھ غیر ضروری اشیاء اور اسٹاف کی موجودگی کو پاگل پن قرار دے دیا۔ نواز الدین صدیقی نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے بالی ووڈ فلموں کی پروڈکشن کی بڑھتی …

Read More »

عاشر وجاہت اور ثمر عباس نے مداحوں کو’سرپرائز‘ دے دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف گلوکار و اداکار عاشر وجاہت اور ثمر عباس نے مداحوں کو سرپرائز دے دیا۔ سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فلم ’نابالغ افراد‘ کی اسکریننگ کے بعد عاشر وجاہت اور ثمر عباس اچانک فلم …

Read More »

پریانکا چوپڑا نے خون میں لت پت ویڈیو شیئر کردی

بالی ووڈ اور ہالی ووڈ اداکارہ و گلوکارہ پریانکا چوپڑا شوٹنگ کے دوران ایک بار پھر زخمی ہو گئی ہیں، اداکارہ نے خون میں لپ پت ویڈیو شیئر کی ہے۔ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کچھ دیر قبل ہی اپنی نئی ویڈیو اور تصویریں سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر شیئر کی …

Read More »

کیا سائرہ شہروز سے دوبارہ شادی کرسکتی ہیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز سابقہ فنکار جوڑی اداکارہ سائرہ یوسف اور اداکار شہروز سبزواری ، کیا ایک بار پھر رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوسکتے ہیں، مداح کے سوال پر اداکارہ نے وضاحت پیش کر دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم پر میرال زاہد نامی صارف کے …

Read More »