Home / 2024 / June (page 38)

Monthly Archives: June 2024

واٹس ایپ اسٹیٹس کو بہتر بنا دیا گیا

انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے اسٹوری یا اسٹیٹس شیئر کرنے کے فیچر کو بہتر کردیا گیا۔ نئی اپڈیٹس کے بعد اب صارفین کو دوسرے افراد کی اسٹوریز یا اسٹیٹس فیس بک اسٹوریز کی طرح واضح نظر آئیں گی۔ نئے فیچر کے تحت صارفین اپڈیٹس کی ٹیب …

Read More »

گوشت کھانے کے بعد پیٹ میں درد کیوں ہوتا ہے؟

عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ عید قرباں کے موقع پر پاکستان بھر میں پیٹ میں درد، ہیضہ اور قے کے امراض میں اضافہ ہوجاتا ہے اور ملک بھر میں ہزاروں افراد ان مسائل کا شکار ہوجاتے ہیں۔ تاہم عام طور پر ہر کسی کے ذہن میں یہ سوال …

Read More »

ادویات کی قیمتیں فارماسیوٹیکل کمپنیز کو مقرر کرنے کا اختیار لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

ادویات کی قیمتیں فارماسیوٹیکل کمپنیز کو مقرر کرنے کا اختیار لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور کے شہری محمد اسلم نے ماہر قانون ندیم سرور ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی، جس میں وفاقی حکومت، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) سمیت دیگر کو فریق بنایا …

Read More »

لاہور: ڈاکٹرز کی گرفتاری کیخلاف احتجاج، مریم نواز سے معافی مانگنے کا مطالبہ

لاہور میں ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں ڈاکٹرز کی گرفتاری کے خلاف ینگ ڈاکٹرز اور نرسز کے احتجاج کے دوران صدر ینگ ڈاکٹرز ایسو سی ایشن ڈاکٹر شعیب نیازی نے وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز سے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا۔ لاہور کے تمام سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز میں …

Read More »

پی آئی اے کی جدہ سے پہلی حج پرواز 160 حجاج کرام کو لے کر کراچی پہنچ گئی

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی جدہ سے پہلی حج پرواز 160 حجاج کرام کو لے کر کراچی پہنچ گئی۔ ڈان نیوز کےمطابق ترجمان پی آئی اے نے بتایا کہ حجاج کرام کا پی آئی اے کے ڈسٹرکٹ منیجر، ایئرپورٹ منیجر اور دیگرافسران نے استقبال کیا۔ ترجمان کا …

Read More »

بلاول بھٹو آج وزیراعظم سے ملاقات میں بجٹ تحفظات سے آگاہ کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے درمیان آج وزیراعظم ہاؤس میں اہم ملاقات ہوگی جس میں پیپلزپارٹی وفاقی بجٹ پر اپنے تحفظات سے آگاہ کرے گی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ بلاول …

Read More »

مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے رہنما حسن مرتضی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کا اقتدار پیپلزپارٹی کی مرہونِ منت ہے، پیپلز پارٹی کے 45 ارکان مسلم لیگ (ن) کی …

Read More »

پنجاب میں وزارتوں، محکموں میں تاریخ کی سب سے بڑی ری اسٹرکچرنگ کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں وزارتوں اور محکموں میں تاریخ کی سب سے بڑی ری اسٹرکچرنگ کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز نے 14 رکنی خصوصی اعلیٰ سطح کمیٹی قائم کر دی جسے 60 دن میں سفارشات کی تیاری کا ٹاسک دیا گیا ہے ۔ ری اسٹرکچرنگ کمیٹی کی کنوینر …

Read More »

کوئٹہ: نواحی علاقے زرغون غر میں پکنک پوائنٹ سے 10 افراد اغوا

کوئٹہ کے نواحی علاقے زرغون غر میں شعبان کے مقام واقع پکنک پوائنٹ سے 10 افراد کو اغوا کرلیا گیا۔ لیویز ذرائع نے بتایا کہ مسلح افراد گزشتہ رات 16 افراد کو اپنے ہمراہ لے گئے اور شناختی کارڈ چیک کرنے کے بعد 6 افراد کو چھوڑ دیا۔ لیویز ذرائع …

Read More »