Home / 2024 / June (page 42)

Monthly Archives: June 2024

امریکی ٹیم کے نئے اولمپک یونیفارم سامنے آگئے

پیرس اولمپکس 2024ء کے لیے امریکی ٹیم کے نئے اولمپک یونیفارم سامنے آگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ٹیم کے ایتھلیٹس پیرس میں افتتاحی اور اختتامی تقریب میں یہ یونیفارمز پہنیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یونیفارم کی تیاری کے دوران امریکی کھلاڑیوں اور اولمپک کمیٹی کے ساتھ بھی بات …

Read More »

سابق بھارتی فاسٹ بولر ڈیوڈ جانسن اپارٹمنٹ کی چوتھی منزل سے گر کر ہلاک

بھارت کے سابق فاسٹ بولر ڈیوڈ جانسن اپارٹمنٹ کی چوتھی منزل سے گر کر ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 52 سالہ ڈیوڈ جانسن اپنے اپارٹمنٹ کی بالکنی سے نیچے گر کر ہلاک ہوئے، انہوں نے سوگواروں میں بیوی اور 2 بچوں کو چھوڑا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ڈیوڈ …

Read More »

عالمی سب میرین کیبل میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے لگی

عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کے باعث پاکستان کے کچھ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے لگی ہے جس کے متعلق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے الرٹ جاری کردیا ہے۔ عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کی وجہ سے پاکستان کے کچھ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس …

Read More »

ٹی20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، قومی کرکٹ ٹیم کی وطن واپسی شروع

ٹی20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی دکھانے والی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کے وطن واپسی کا عمل شروع ہوگیا۔ وطن واپس پہنچنے والے کھلاڑیوں میں نسیم شاہ اور عثمان خان شامل ہیں، اس کے علاوہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر مینیجر وہاب ریاض بھی وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ …

Read More »

اسلام آباد، خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.7 ریکارڈ

اسلام آباد سمیت خیبرپختونخوا کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جبکہ ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی۔ پشاور، مردان ، پارا چنار، نوشہرہ،ملاکنڈ، لوئردیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ مانسہرہ اور ہزارہ ڈویژن کے دیگر علاقوں میں بھی زلزلے …

Read More »

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم سرغنہ افغان صوبے کنڑ میں مارا گیا

کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)کا ایک اور اہم سرغنہ عبدالمنان عرف حکیم اللہ افغانستان کے صوبے کنڑ میں مارا گیا۔ کالعدم ٹی ٹی پی اور اس سے منسلک دہشتگرد گروپوں میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کرتے جارہے ہیں، افغانستان میں کالعدم ٹی ٹی پی کی لڑائی سے دہشتگرد …

Read More »

لنڈی کوتل: صحافی خلیل جبران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق، نماز جنازہ ادا

خیبرپختونخوا کے علاقے لنڈی کوتل میں نامعلوم افراد نے صحافی خلیل جبران کو فائرنگ کر کے قتل کردیا، ان کی نماز جنازہ بھی ادا کردی گئی ہے۔ خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل کے علاقے مزرینہ میں فائرنگ سے صحافی خلیل جبران جاں بحق جبکہ ان کے ساتھی سجاد ایڈووکیٹ زخمی …

Read More »

ایک سیاسی جماعت پاک چین تعلقات کے حوالے سے پروپیگنڈا کررہی ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاک چین تعلقات ریاستی مفادات کا معاملہ ہے، ایک سیاسی جماعت پاک چین تعلقات کے حوالے سے پروپیگنڈا کررہی ہے، اگر سیاسی جماعت اس پرٹرول گردی کریں گی تو اس سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا ۔ پارٹی سیکرٹریٹ …

Read More »

بلاول بھٹو کا وزیراعظم کو وفاقی بجٹ سے متعلق اپنے تحفظات سے آگاہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی ) کے چیئرمین بلاول بھٹو کل وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کرکےمالی سال بجٹ 25-2024 کے وفاقی بجٹ پر اپنے تحفظات سے آگاہ کریں گے۔ ذرائع نے دعویٰ کیا کہ ملاقات کے دوران بلاول بھٹو شہبازشریف کو پنجاب میں اپنی پارٹی کی قیادت کے تحفظات …

Read More »