Home / جاگو دنیا / روس اور شمالی کوریا کا جامع اسٹریٹیجک پارٹنر شپ معاہدہ

روس اور شمالی کوریا کا جامع اسٹریٹیجک پارٹنر شپ معاہدہ

روس اور شمالی کوریا نے جامع اسٹریٹیجک پارٹنرشپ کا معاہدہ کرلیا ہے۔

معاہدے کے تحت کسی ایک ملک پر بیرونی جارحیت کی صورت میں دونوں ممالک باہمی تعاون کریں گے جس میں فوجی تکنیکی تعاون بھی شامل ہوگا۔

روس کے صدر اب سرکاری دورے پر ویتنام پہنچ گئے ہیں۔

روس اور ویتنام کے درمیان بھی جامع اسٹریٹیجک معاہدہ کی جانب پیشرفت کا امکان ہے۔

Check Also

صرف خدا ہی مجھے پیچھے ہٹنے پر مجبور کرسکتا ہے، جوبائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ صدارتی مباحثے سے پہلے شدید بیمار تھا اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *