Home / 2024 / June (page 78)

Monthly Archives: June 2024

شہباز شریف کی مودی کو وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے پر مبارکباد

نریندر مودی نے تیسری مدت کے لیے بھارت کی وزارتِ عظمیٰ کا حلف گزشتہ روز 9 جون کو اٹھایا جس کے بعد آج وزیر اعظم شہباز شریف نے انہیں مبارکباد پیش کر دی۔ شہباز شریف نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر نریندر مودی کو مینشن کرتے ہوئے …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں ہندو یاتریوں کی بس پر فائرنگ سے 10 افراد ہلاک، 33 زخمی

مقبوضہ جموں و کشمیر میں نامعلوم مسلح افراد کی ہندو یاتریوں کی بس پر فائرنگ سے 10 افراد ہلاک اور 33 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کشمیر  پولیس کا بتانا ہے کہ مذکورہ واقعہ ریاسی میں اتوار کو  اس وقت پیش آیا جب نئی دلی میں …

Read More »

ورلڈ فوڈ پروگرام نے امریکی بندرگاہ سے غزہ کیلئے امداد کی فراہمی معطل کردی

اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام نے غزہ کے سمندر میں قائم کی گئی عارضی امریکی بندرگاہ کے ذریعے امداد کی فراہمی معطل کر دی ہے۔ ورلڈ فوڈ پروگرام کی ڈائریکٹر Cindy McCain کی جانب سے امدادی سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان کیا گیا۔ خیال رہے کہ غزہ کی امریکی …

Read More »

کچھ گیندیں توقع کے مطابق بیٹ پر نہیں آئیں، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ کچھ گیندیں توقع کے مطابق بیٹ پر نہیں آئیں۔ میچ کے بعد بات کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ پچ اچھی تھی، گیند بیٹ پر اچھی آرہی تھی۔ بابر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ بیٹنگ میں ابتدائی دس …

Read More »

بھمراہ نے غیر معمولی کارکردگی دکھائی، روہت شرما

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کا کہنا ہے ہمارے خیال میں ہم نے رنز کم بنائے تھے لیکن بولرز نے عمدہ بولنگ کی، جسپریت بھمراہ نے غیر معمولی کارکردگی دکھائی۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بھارتی کپتان نے کہا کہ ابتدائی 10 اوورز میں بھارتی پوزیشن اچھی …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان ٹیم کا سفر اگر مگر کا شکار

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کا سفر اگر مگر کا شکار ہوگیا۔ دو میچ ہارنے کے بعد پاکستان ٹیم کی سپر 8 رسائی دوسری ٹیموں پر منحصر ہے۔ پاکستان کو رسائی کیلئے بقیہ دو میچ جیتنا اور امریکا کا دونوں میچ ہارنا لازمی ہیں۔ پاکستان …

Read More »

ٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت ہے، چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ لگتا تھا کہ کرکٹ ٹیم کا چھوٹی سرجری سے کام چل جائے گا، آج کی انتہائی خراب کارکردگی کے بعد یقین ہوگیا ہے کہ ٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت ہے۔ میچ کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین …

Read More »

قومی ٹیم کی شکست کے بعد شائقین کرکٹ پر سکتہ طاری

قومی کرکٹ ٹیم کی بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد شائقین کرکٹ پر سکتہ طاری ہے، نوجوان کرکٹ فینز نے کبھی میچ نہ دیکھنے کا ارادہ کرلیا۔ شائقین کرکٹ کا کہنا ہے کہ بھارتی بولرز نے پاکستانی بیٹرز کو چاروں خانے چت کردیا، بابر اعظم اور محمد رضوان کہنے کو …

Read More »

بھارت سے شکست کے بعد نسیم شاہ رو پڑے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت کے ہاتھوں شکست پر پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ آبدیدہ ہو گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر فاسٹ بولر نسیم شاہ کی تصاویر خوب وائرل ہو رہی ہیں جن میں انہیں …

Read More »

پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول حتمی منظوری کے لیے آئی سی سی کو بھیج دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اگلے سال پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول حتمی منظوری کے لیے آئی سی سی کو بھیج دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق ٹورنامنٹ 19 فروری سے 9مارچ تک کراچی، لاہور اور راولپنڈی میں منعقد ہو گا، بھارتی ٹیم اپنے تمام میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور …

Read More »