Home / 2024 / June (page 82)

Monthly Archives: June 2024

مودی آج تیسری مدت کیلئے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے، کونسے غیر ملکی رہنما شریک ہوں گے؟

بھارتی انتخابات میں حکمران اتحاد این ڈی اے  کی کامیابی کے بعد نریندر مودی آج تیسری مدت کے لیے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے۔   نریندر مودی کی تقریب حلف برداری بھارتی وقت کے مطابق آج شام 7 بج کر 15 پر منٹ راشٹر پتی بھون (ایوان صدر) میں ہوگی، …

Read More »

بھارتی آبادی کے 14فیصد مسلمانوں کی لوک سبھا میں نمائندگی 5 فیصد سے بھی کم

بھارتی آبادی کے 14 فیصد مسلمانوں کی لوک سبھا میں نمائندگی 5 فیصد سے بھی کم ہے۔ بھارت میں عام انتخابات کے دوران 78مسلمان امیدوار وں میں سے صرف 24 مسلمان اراکین پارلیمنٹ کامیاب ہوئے۔ جن نشستوں پر مسلمان امیدوار کامیاب ہوئے ان میں سے 14 ایسی نشستیں ہیں جہاں …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ، سب کی نظریں وکٹ کے برتاؤ پر

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج شیڈول پاک بھارت میچ میں وکٹ کے برتاؤ پر ماہرین نے نظریں جما لیں۔ نیو یارک کے اسٹیڈيم میں ہوئے اب تک کے میچز میں وکٹ توقعات کے مطابق دکھائی نہيں دی ہے اور آئی سی سی بھی وکٹ کے معیار پر مطمئن نہیں …

Read More »

سندھ حکومت کا 20 سے زائد مقامات پر بڑی اسکرین پر پاک بھارت میچ دکھانے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے صوبے کے 20 سے زائد مقامات پر بڑی اسکرین پر پاک بھارت میچ دکھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی وزیرِ کھیل کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیرِ کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر کی ہدایت پر عوامی مقامات پر اسکرین لگائی جائیں گی۔ اس حوالے سے …

Read More »

بارش سے پاک بھارت میچ ہو گا یا نہیں؟ ہر گھنٹے کی رپورٹ سامنے آ گئی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج نیو یارک میں پاک بھارت میچ شیڈول ہے وہیں بارش کےامکانات بھی ہیں جس کے باعث مداحوں کی تشویش بڑھ گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس میچ کا ٹاس مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے ہو گا جبکہ میچ کا آغاز …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نے یوگنڈا کو 134 رنز سے ہرا دیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے یوگنڈا کو 134 رنز سے ہرا دیا۔ گروپ سی میں شامل دونوں ٹیمیں امریکی ریاست روڈ آئی لینڈ کے شہر پروویڈنس میں مدمقابل تھیں۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں …

Read More »

گورنر ہاؤس سندھ میں بڑی اسکرین پر پاک، بھارت میچ دکھانے کا انتظام

گورنر ہاؤس سندھ میں 20 ہزار شائقین کرکٹ کے لیے بڑی اسکرین پر میچ دکھانے کا انتظام کیا گیا ہے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ عوام پاک، بھارت میچ دیکھنے کے لیے گورنر ہاؤس آئیں، شہریوں کے لیے ریفریشمنٹ کا بھی انتظام ہے۔ گورنر ہاؤس میں میچ دکھانے …

Read More »

قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی کینسر میں مبتلا کم سن مداح سے ملاقات

پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیویارک میں کینسر سے لڑنے والے کم سن مداح سے ملاقات کی، افغانستان کے 17 سالہ مبشر پاکستان کرکٹ ٹیم کے فین ہیں۔ بلڈ کینسر سے جنگ لڑنے والے مداح نے پاکستانی کھلاڑیوں سے ملنے کی خواہش ظاہر کی تھی۔ قومی ٹیم کے بالر شاہین شاہ …

Read More »

ٹی20 ورلڈکپ کا سب سے بڑا پاک بھارت مقابلہ آج

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں پاکستان اور بھارت آج نیویارک کے کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل آرہے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے میچ کی تیاریوں کےلیے گزشتہ روز پریکٹس کی جبکہ بھارتی ٹیم کے صرف دو کھلاڑیوں نے آپشنل ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔ نیا ملک، نیا میدان، نئے تماشائی مگر …

Read More »

انسٹاگرام پر اشتہارات کو اسکپ نہ کرپانے کے فیچر کی آزمائش

سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام کی جانب سے اپنی کمائی بڑھانے کے لیے صارفین کے درد سر کا سبب بننے والے فیچر کی آزمائش شروع کردی گئی۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک کی جانب سے (ان اسکپ ایبل ایڈ) نامی فیچر کی آزمائش جاری ہے، جس کے تحت …

Read More »