Home / 2024 / June (page 5)

Monthly Archives: June 2024

بیٹے ابھیشک کے بعد امیتابھ بچن نے ممبئی میں 60 کروڑ روپے کی مزید 3 جائیدادیں خرید لیں

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے ممبئی میں 60 کروڑ روپے کی مزید جائیدادیں خرید لی ہیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے بالی ووڈ کے معروف اداکار امیتابھ بچن کے بیٹے ابھیشیک بچن نے ممبئی کے علاقے بوریولی میں 6 اپارٹمنٹس خریدے تھے جن کی مجموعی مالیت 15 …

Read More »

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا ساہیوال واقعے کی جوڈیشل انکوائری کیلئے عدالت سے رجوع

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (وائی ڈی اے) نے ساہیوال واقعے کی جوڈیشل انکوائری کروانے کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا جب کہ عدالت عالیہ نے درخواست میں ترمیم کی اجازت دےدی۔ صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ڈاکٹر شبیر نیازی نے ایڈوکیٹ نوشاب خان کی وساطت سے درخواست دائر کی،درخواست میں …

Read More »

آپ ٹرول کرتے ہیں کریں، ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا: یاسر نواز اور ندا یاسر کا ناقدین کو جواب

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی، اداکارہ و میزبان ندا یاسر اور اُن کے شوہر، اداکار و فلمساز یاسر نواز نے اپنے اوپر تنقید کرنے والے سوشل میڈیا صارفین کو کھری کھری سنائی ہیں۔ گزشتہ دنوں ہی یاسر نواز اور ندا یاسر حج کی سعادت حاصل کر کے پاکستان واپس …

Read More »

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، بوندا باندی

صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی ہے۔ شہر قائد کے علاقوں بحریہ ٹاؤن اور اطراف میں بارش شروع ہوئی، اس کے علاوہ گڈاپ ٹاؤن، سپر ہائی وے اور ملیر میں ہلکی بارش اور بوندا باندی ہوئی۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز محکمہ موسمیات نے کراچی …

Read More »

ناگرجونا کی معذور پرستار سے ملاقات و معذرت

تیلگو سپر اسٹار ناگرجونا نے اپنے اس معذور پرستار سے ملاقات کی جسے چند روز قبل ان کے باڈی گارڈ نے دھکا دیا تھا۔  بدھ کو ناگرجونا ممبئی ایئرپورٹ پر نظر آئے، وہ اپنے کام کے ٹرپ کے بعد گھر واپس جا رہے تھے۔ اس موقع پر انھوں نے ایئرپورٹ …

Read More »

صبا فیصل ایک بار پھر دادی بننے والی ہیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف سینیئر اداکارہ صبا فیصل نے ایک بار پھر دادی بننے کا عندیہ دے دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنے بیٹے اور بہو کی زندگی سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے انسٹااسٹوری میں ایک پوسٹ شیئر کی ہے، …

Read More »

جماعت اسلامی نے کراچی میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا

جماعت اسلامی کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ میں کراچی میں بدترین لوڈ شیڈنگ کے خلاف درخواست دائر کردی گئی۔ سندھ ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ جو لوگ بل ادا کرتے ہیں ان صارفین کو لوڈشیڈنگ سے مستشنی قرار دیا جائے، درخواست میں کے …

Read More »

ربیکا خان کی پرتعیش منگنی کی تقریب نے نئی مثالیں قائم کر دیں

پاکستانی معروف ٹک ٹاکر و یوٹیوبر ربیکا خان نے کانٹینٹ کرئیٹر حسین ترین سے منگنی کر لی ہے۔ سوشل میڈیا دنیا کی ان دونوں معروف شخصیات کی پرتعیش منگنی کی تقریب  سے تاحال نت نئی خوبصورت تصویروں اور ویڈیوز کے وائرل ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ ربیکا خان اور حسین …

Read More »

مہاراج والد عامر خان کو بہت پسند آئی، جنید خان

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اپنے صاحبزادے جنید خان کی فلم ’مہاراج ‘ سے بہت متاثر ہوئے ہیں۔ ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر ریلیز کی گئی فلم مہاراج پر فلم بینوں کا ردعمل کافی مثبت ہے،1800ء کی دہائی کے بمبئی سے جڑے سچے واقعات مبنی یہ فلم سے جنید …

Read More »

ماہرہ خان کے گھر سے بُری خبر آگئی، اداکارہ غم سے نڈھال

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کے گھر سے بُری خبر آگئی، جس پر اداکارہ غم سے نڈھال ہوگئیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے طویل پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے اپنے اکلوتے ماموں کو کھو دیا ہے۔ …

Read More »