Home / 2024 / May / 28 (page 3)

Daily Archives: May 28, 2024

بھارت: کہیں موسلادھار بارشیں، کہیں شدید گرمی، طوفان ریمل سے 16 افراد ہلاک

بھارت  کی کچھ ریاستوں میں طوفانی بارشیں ہو رہی ہیں تو کچھ ریاستیں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق میزورام میں طوفان ریمل کے باعث ہونے والی شدید بارشوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات پیش آنے سے 10 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ مغربی بنگال …

Read More »

اسپین نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا

اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے فلسطین کو باضابطہ آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسپین کے وزیرِ اعظم پیڈرو سانچیز نے کہا ہے کہ فلسطین پر مظالم کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، امن کا قیام ہم سب کی ذمے داری ہے۔ ان کا …

Read More »

امریکا:مختلف ریاستوں میں طوفان، ہلاکتیں 23 ہو گئیں

امریکا کی مختلف ریاستوں میں طوفان سے ہلاک افراد کی تعداد 23 ہو گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹیکساس، اوکلاہاما، آرکنساس اور کینٹکی میں یہ اموات ہوئیں۔ طوفان کے سبب حادثات سے ریاست آرکنساس میں 8، کینٹکی میں 5، اوکلاہاما میں 2 افراد ہلاک ہوئے۔ غیر ملکی میڈیا کے …

Read More »

افغان حکومت کی وزیر داخلہ محسن نقوی کے بیان کی تردید

افغانستان حکومت نے پاکستانی وزیر داخلہ محسن نقوی کے بیان کی تردید کردی۔ امارت اسلامیہ کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے ایک بیان میں کہا کہ ٹی ٹی پی رہنماؤں کی افغانستان میں موجودگی کا پاکستانی وزیر داخلہ کا دعویٰ مسترد کرتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم کسی …

Read More »

رفح کراسنگ کے قریب فائرنگ سے مصری فوجی کی ہلاکت کی تصدیق

مصر نے رفح کراسنگ کے نزدیک فائرنگ کے واقعے میں مصری فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔ مصری فوج کا کہنا ہے کہ رفح کراسنگ کے نزدیک فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں، فائرنگ میں بارڈر سیکیورٹی کےلیے تعینات مصری فوجی کی شہادت ہوئی ہے۔ اسرائیلی فوج …

Read More »

نیتن یاہو نے رفح پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے کو افسوسناک قرار دے دیا

رفح کے پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے مگرمچھ کے آنسو بہاتے ہوئے حملے کو افسوسناک قرار دے دیا۔ تل ابیب سے عرب میڈیا کے مطابق نیتن یاہو کہا کہ رفح میں ہم نے لاکھوں رہائشیوں کا انخلا کرایا۔ ہماری بے حد …

Read More »

اسرائیل کو حماس کے خلاف کارروائیوں کا حق حاصل ہے، امریکا

رفح کے پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے پر امریکی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ اسرائیل کو حماس کے خلاف کارروائیوں کا حق حاصل ہے۔ اپنے بیان میں جان کربی کا کہنا تھا  ہم سجھتے ہیں کہ رفح حملے میں حماس کے …

Read More »

پوپ فرانسس کا ہم جنس پرستوں کیخلاف مبینہ ہتک آمیز لفظ کا استعمال

کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی جانب سے ہم جنس پرستوں کے خلاف مبینہ ہتک آمیز لفظ کا استعمال کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پوپ فرانسس سے کنوارے ہم جنس پرستوں کو پادری بنانے سے متعلق پوچھا گیا تھا۔ جواب میں پوپ فرانسس …

Read More »

اسرائیل کے رفح میں نئے حملے، 14 فلسطینی شہید

اسرائیل نے جنوبی رفح سمیت غزہ پٹی میں نئے حملے کیے ہیں جن میں مزید 14 فلسطینی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کا فیلڈ اسپتال بھی رات گئے اسرائیلی حملے میں نشانہ بنا۔ ایندھن کی سپلائی بند ہونے سے الاقصیٰ اسپتال کے بند ہونے کا خطرہ ہے۔ …

Read More »

آئر لینڈ کے وزیر خارجہ مائیکل مارٹن نے اسرائیل کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

آئر لینڈ کے وزیرِ خارجہ مائیکل مارٹن نے کہا ہے کہ یورپی یونین غزہ میں اسرائیلی جنگ پر اسرائیل کے خلاف پابندیوں پر غور کر رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ اسرائیل عالمی عدالت کا فیصلہ نہیں مانتا تو اس پر یورپی یونین کی پابندیاں لگ سکتی ہیں۔ …

Read More »