Home / جاگو دنیا / اسرائیل کے رفح میں نئے حملے، 14 فلسطینی شہید

اسرائیل کے رفح میں نئے حملے، 14 فلسطینی شہید

اسرائیل نے جنوبی رفح سمیت غزہ پٹی میں نئے حملے کیے ہیں جن میں مزید 14 فلسطینی شہید ہو گئے۔

عرب میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کا فیلڈ اسپتال بھی رات گئے اسرائیلی حملے میں نشانہ بنا۔

ایندھن کی سپلائی بند ہونے سے الاقصیٰ اسپتال کے بند ہونے کا خطرہ ہے۔

عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسپتال میں زیرِ علاج سیکڑوں فلسطینیوں کی جانوں کو خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔

Check Also

اسرائیل کے فلسطینی علاقوں میں آبادکاری منصوبےامن کو نقصان پہنچانا ہے: سعودی وزارت خارجہ

سعودی عرب نے مغربی کنارے میں اسرائیل کی نئی بستیوں کی تعمیر اور آبادکاری کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *