Home / جاگو دنیا / پوپ فرانسس کا ہم جنس پرستوں کیخلاف مبینہ ہتک آمیز لفظ کا استعمال

پوپ فرانسس کا ہم جنس پرستوں کیخلاف مبینہ ہتک آمیز لفظ کا استعمال

کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی جانب سے ہم جنس پرستوں کے خلاف مبینہ ہتک آمیز لفظ کا استعمال کیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پوپ فرانسس سے کنوارے ہم جنس پرستوں کو پادری بنانے سے متعلق پوچھا گیا تھا۔

جواب میں پوپ فرانسس نے ہم جنس پرستوں کو پادری بنانے کی مخالفت کے لیے مبینہ ہتک آمیز لفظ استعمال کیا۔

Check Also

اسرائیل کے فلسطینی علاقوں میں آبادکاری منصوبےامن کو نقصان پہنچانا ہے: سعودی وزارت خارجہ

سعودی عرب نے مغربی کنارے میں اسرائیل کی نئی بستیوں کی تعمیر اور آبادکاری کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *