Home / جاگو دنیا / اسرائیل کو حماس کے خلاف کارروائیوں کا حق حاصل ہے، امریکا

اسرائیل کو حماس کے خلاف کارروائیوں کا حق حاصل ہے، امریکا

رفح کے پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے پر امریکی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ اسرائیل کو حماس کے خلاف کارروائیوں کا حق حاصل ہے۔

اپنے بیان میں جان کربی کا کہنا تھا  ہم سجھتے ہیں کہ رفح حملے میں حماس کے دو سینئر ارکان مارے گئے۔ دونوں حماس ارکان اسرائیلی شہریوں پر حملوں کے ذمہ دار تھے۔

انھوں نے کہا اسرائیل کو شہریوں کے تحفظ کیلئے ہر ممکن احتیاط کرنی چاہیے۔

جان کربی نے کہا اسرائیلی فوج سے رابطے میں ہیں، اسرائیل رفح حملے کی تحقیقات کر رہا ہے۔

Check Also

اسرائیل کے فلسطینی علاقوں میں آبادکاری منصوبےامن کو نقصان پہنچانا ہے: سعودی وزارت خارجہ

سعودی عرب نے مغربی کنارے میں اسرائیل کی نئی بستیوں کی تعمیر اور آبادکاری کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *