Home / جاگو دنیا / نیتن یاہو نے رفح پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے کو افسوسناک قرار دے دیا

نیتن یاہو نے رفح پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے کو افسوسناک قرار دے دیا

رفح کے پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے مگرمچھ کے آنسو بہاتے ہوئے حملے کو افسوسناک قرار دے دیا۔

تل ابیب سے عرب میڈیا کے مطابق نیتن یاہو کہا کہ رفح میں ہم نے لاکھوں رہائشیوں کا انخلا کرایا۔ ہماری بے حد کوششوں کے باوجود کل رات افسوسناک واقعہ ہوگیا۔

نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ کل کے رفح کے واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں، نتائج سامنے لائیں گے۔

Check Also

اسرائیل کے فلسطینی علاقوں میں آبادکاری منصوبےامن کو نقصان پہنچانا ہے: سعودی وزارت خارجہ

سعودی عرب نے مغربی کنارے میں اسرائیل کی نئی بستیوں کی تعمیر اور آبادکاری کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *