Home / جاگو بزنس / روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

آج کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 278 روپے 21 پیسے رہی۔

آج  انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے سستا ہوا۔

گزشتہ روز  انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 30 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Check Also

رواں ماہ کے آخر میں ترک صدر کا دورہ پاکستان متوقع

رواں ماہ کے آخر میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *