Home / 2024 / May (page 65)

Monthly Archives: May 2024

نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف درخواست: عمران خان کو بذریعہ وڈیولنک پیش ہونے کی اجازت

سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو ترامیم کو کالعدم قرار دینے کے خلاف سماعت کے دوران سابق وزیر اعظم عمران خان کو بذریعہ وڈیولنک پیش ہونے کی اجازت دے دی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے مقدمے کی سماعت کی، بینچ میں جسٹس …

Read More »

190 ملین پاؤنڈ نیب ریفرنس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ نیب ریفرنس میں ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور …

Read More »

مجھے پیغام دیا گیا پیچھے ہٹ جاؤ، جسٹس بابر ستار کا عدالتی امور میں مداخلت کا بڑا انکشاف

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے اپنے خلاف منفی سوشل میڈیا مہم کے حوالے سے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو خط میں انکشاف کیا ہے کہ آڈیو لیکس کیس کی سماعت کے دوران سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کے اعلی حکام کی جانب سے پیچھے ہٹ جانے کے …

Read More »

ججز کےخلاف مہم: آئی ایس آئی، آئی بی، ایم آئی سمیت تمام خفیہ اداروں کے کردار کو دیکھنا ہے، عدالت

اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا مہم، خاندان کی خٖفیہ معلومات لیک کرنے پر توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ اس کیس میں ہمیں آئی ایس آئی، انٹیلیجنس بیورو (آئی بی)، ملٹری انٹیلیجنس (ایم آئی) …

Read More »

وزارتوں کو ریاستی ملکیتی اداروں کی درجہ بندی کیلئے تجاویزپیش کرنیکی ہدایت

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے ریاستی ملکیتی کاروباری اداروں کے اجلاس میں  ایس او ایز پالیسی 2023 پر عمل درآمد کا جائزہ لیا گیا۔ وفاقی وزیرخزانہ کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی برائے ریاستی ملکیتی کاروباری اداروں کے اجلاس کے اعلامیے کے مطابق  ایس او …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ میں مداخلت کا تاثر دیا جا رہا ہے، اٹارنی جنرل پاکستان

اٹارنی جنرل آف پاکستان منصور اعوان نے کہا ہے کہا اسلام آباد ہائی کورٹ میں مداخلت کا تاثر دیا جارہا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جج صاحب کے خط کی وجہ سے عدلیہ میں مداخلت کا تاثر بن رہا ہے۔ منصور اعوان …

Read More »

ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں سیکڑوں روپے کمی دیکھی گئی ہے۔ پاکستان جمیز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونا 1200 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 41 ہزار 100 ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں 934 …

Read More »

پی ایس ایکس میں کاروبار کا مثبت آغاز، انڈیکس 74 ہزار کی سطح عبور کرگیا

کراچی:  پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج  کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔  آج کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور 100 انڈیکس میں 430 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس 74 ہزار سے تجاوز کرگیا۔ 400 سے زائد پوائنٹس کے اضافے …

Read More »

اسٹریٹجک اداروں کے سوا تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے اسٹریٹجک اداروں کے سوا حکومت کی زیر ملکیت تمام اداروں کی نجکاری کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وزارت نجکاری اور نجکاری کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس کے دوران نجکاری پروگرام 2024-2029 کا روڈ میپ پیش کیا گیا۔ بعد ازاں اجلاس سے …

Read More »

ایس آئی ایف سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں مختلف شعبوں کے امور کا جائزہ

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں مختلف شعبوں کے امور کا جائزہ لیا گیا۔ اسلام آباد میں ایس آئی ایف سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کا 9واں اجلاس وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت ہوا جس میں مختلف شعبوں کے …

Read More »