Home / تازہ ترین خبر (page 30)

تازہ ترین خبر

جلاؤ گھیراؤ مقدمہ: صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 25 مارچ تک توسیع

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو تھانہ شادمان ٹاؤن کے باہر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 25 مارچ تک توسیع کردی ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کیس کی سماعت …

Read More »

پاکستان کی 19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا

پاکستان کی 19 رکنی وفاقی کابینہ نے ایوان صدر میں حلف اٹھا لیا ہے۔ ایوان صدر میں حلف برادری کی تقریب منعقد کی گئی، تقریب کا آغاز قرآن پاک کی تلاوت سے کیا گیا۔ بعد ازاں صدر مملکت آصف علی زرداری نے 19 رکنی وفاقی کابینہ سے حلف لیا، تقریب …

Read More »

سائفر کیس: سزا کیخلاف اپیل قابل سماعت ہونے پر پی ٹی آئی وکلا سے دلائل طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا کے خلاف دائر اپیلوں کے قابل سماعت ہونے پر پی ٹی آئی کے وکلا سے دلائل طلب کرلیے ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر …

Read More »

جے یو آئی کے کوٹے پر نامعلوم خاتون کا مخصوص نشست پر کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے کوٹے پر نامعلوم خاتون کا مخصوص نشست پر کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن نےنامعلوم خاتون کا مخصوص نشست پر کامیابی کا نوٹیفیکیشن خیبر پختونخوا کی مخصوص نشست پر جاری کیا اور جاری شدہ نوٹیفیکیشن کانمبر ایف6 آف 2024 ہے۔ تاہم جے یو …

Read More »

سعودی عرب کے سفیر کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات، دورے کی دعوت

سعودی سفیر نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کر کے انہیں وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے سعودی عرب کے دورے کی دعوت دی۔ \ پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے ملاقات شہباز شریف نے آج وزیر اعظم شہباز شریف سے …

Read More »

سندھ: نواب شاہ میں تیز رفتار ٹرک کی وین کو ٹکر، 6 افراد جاں بحق

سندھ کے شہر نواب شاہ کی تحصیل قاضی احمد میں قومی شاہراہ پر تیز رفتار ٹرک نے بارتیوں کی وین کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور دیگر 15زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ حادثے میں جاں بحق اور زخمیوں میں خواتین اور …

Read More »

گوادر میں کئی گھنٹوں تک مسلسل بارش، سڑکیں دوبارہ زیرِآب آگئیں

بلوچستان کے شہر گوادر میں تقریباً 5 گھنٹوں سے زائد وقت سے جاری بارش کے سبب سڑکیں ایک بار پھر تالاب بن گئیں۔ رات گئے سے وقفے وقفے سے جاری بارشوں کا پانی گلی محلوں میں جمع ہوگیا، زہران، سیسدی، چوڑ اور ملحقہ علاقوں کے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ …

Read More »

کراچی: سینٹرل جیل کے رہائشی کوارٹرز میں آتشزدگی، ہیڈ کانسٹیبل، اہلیہ، 6 بچے جھلس کر زخمی

کراچی کی سینٹرل جیل کے رہائشی کوارٹرز میں گیس کے اخراج کے سبب آگ بھڑک اٹھی۔ آگ لگنے سے ہیڈ کانسٹیبل طارق، ان کی اہلیہ اور 6 بچے جھلس کر زخمی ہوگئے۔ جھلس کر زخمی ہونے والے پولیس اہلکار، اہلیہ اور 2 بچوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ دیگر 4 …

Read More »

پنجاب حکومت کا اسموگ سے نمٹنے کیلئے منصوبہ ترتیب

پنجاب کی نئی حکومت نے صوبے کو اسموگ سے پاک بنانے اور ڈسپوزایبل پلاسٹک بیگز کے استعمال کو ختم کرنے کا منصوبہ بنا لیا۔ مریم اورنگزیب، جن کے پاس ماحولیات کے تحفظ اور موسمیاتی تبدیلی کی وزارت کا چارج ہے، نے ایکشن پلان تیار کرنے کے لیے اسٹیک ہولڈرز کے …

Read More »

خیبرپختونخوا: صحت کارڈ پر متعدد طبی سہولیات سرکاری ہسپتالوں تک محدود رکھنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ پر متعدد طبی سہولیات صرف سرکاری ہسپتالوں تک محدود رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فیصلے کے تحت صحت کارڈ پرسی-سیکشن، انجیوگرافی، اپینڈیکس کا علاج صرف سرکاری ہسپتال میں ہوگا۔ علاوہ ازیں صحت کارڈ پر ٹانسلز، پتھری، آنکھ اور ناک کا علاج بھی صرف سرکاری …

Read More »