Home / تازہ ترین خبر (page 10)

تازہ ترین خبر

کندھ کوٹ: پولیس، رینجرز کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن، ایک ڈاکو ہلاک

پولیس اور رینجز نے کندھ کوٹ میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف مشترکہ آپریشن کیا دوران جس سانول عرف سائیں بخش محمدانی نامی ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے بتایا کہ کچے کے علاقے خیر شاہ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور پولیس کی …

Read More »

پی ٹی آئی کے لوگوں نے ہمارے نہتے کارکن کو قتل کیا، احسن اقبال کا الزام

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لوگوں نے ہمارے نہتے کارکن کو قتل کیا ہے۔ نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں اس غنڈہ گردی کی پرزور مذمت کرتا ہوں جو پی ٹی …

Read More »

باجوڑ: تحصیل سالارزئی میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکا

باجوڑ کی تحصیل سالارزئی کے علاقہ درہ میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکا ہوا۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ بم سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا، دھماکے کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ واضح رہے کہ آج بلوچستان کے ضلع باجوڑ کے حلقہ این اے 8 باجوڑ …

Read More »

پاکستان اور ایران نے باہمی قانونی معاونت کا معاہدہ کرنے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ایران نے باہمی قانونی معاونت کا معاہدہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع نے بتایا کہ دونوں ممالک نے باہمی قانونی تعاون کا ایم او یو کرنےکا بھی فیصلہ کیا ہے، وفاقی کابینہ نے ایران کے ساتھ باہمی قانون معاونت کا معاہدہ کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع …

Read More »

بشریٰ بی بی 190 ملین پاؤنڈز کو ہضم کرنا چاہتی ہیں، طلال چوہدری

مسلم لیگ (ن) کے رہنما نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی 190 ملین پاؤنڈز کو ہضم کرنا چاہتی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پلاٹ، ہیرے، 190 ملین پاؤنڈز کی رقم جو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) والوں نے ہضم کی وہ ہو …

Read More »

سندھ اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم رہنے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ اور بلوچستان سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا۔ کراچی، کوئٹہ سمیت سندھ اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہنے کی پیشگوئی ہے۔ دوسری جانب اسلام آباد اورگر دو نواح میں مطلع جزوی …

Read More »

کراچی: لانڈھی میں غیر ملکیوں پر خودکش حملے کا مقدمہ درج

کراچی کے علاقے لانڈھی مانسہرہ کالونی میں 19 اپریل کو غیر ملکی شہریوں کی گاڑی کے قریب خود کش حملے کے تین مقدمات محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) میں درج کردیا گیا۔ سرکاری مدعیت میں واقعے کے مقدمہ 2 روز بعد سی ٹی ڈی تھانے میں درج کیا …

Read More »

پاکستان اور چین کے درمیان معاشی، ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں، شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان معاشی اور ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں۔ سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ کی رپورٹ میں وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ کی جانب سے جاری اعلامیے کے حوالے سے بتایا گیا کہ وزیر …

Read More »

راولپنڈی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال راولپنڈی میں 27 سالہ خاتون نے 6 بچوں کو جنم دے دیا۔ ہزارہ کالونی کے رہائشی محمد وحید کی اہلیہ زینت وحید کو جمعرات 18 اپریل کی شب ہسپتال لایا گیا۔ 19 اپریل کو خاتون کے ہاں ایک ساتھ 6 بچے پیدا ہوئے جن میں 4 …

Read More »

پاکستان نے بلیسٹک میزائلوں سے متعلق امریکی پابندی مسترد کردی

ترجمان دفتر خارجہ نے بلیسٹک میزائلوں سے متعلق امریکی پابندی مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ برآمدات پر پابندیاں سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی پالیسی قبول نہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پرزوں، آلات اور ٹیکنالوجی کے حصول پر …

Read More »