Home / تازہ ترین خبر (page 11)

تازہ ترین خبر

سعودی عرب میں آج عالمی اقتصادی فورم کا خصوصی اجلاس، وزیراعظم بھی شرکت کریں گے

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی زیر سرپرستی عالمی اقتصادی فورم کا خصوصی دو روزہ اجلاس آج سے ریاض میں شروع ہو رہا ہے جس میں وزیر اعظم شہباز شریف سمیت ایک ہزار سے زیادہ سربراہان مملکت اور پالیسی ساز شرکت کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم گزشتہ روز 27 …

Read More »

پی ٹی آئی مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، مگر ادارے تیار نہیں، شیرجیل میمن

وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، مگر ادارے تیار نہیں ہیں۔ ایک بیان میں شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی ایک طرف اداروں کے خلاف مہم چلا رہی ہے اور دوسری طرف …

Read More »

ٹانک: سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم

خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکراللہ مروت کے اغوا سے متعلق خصوصی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔ جج مبینہ اغوا کیس سے متعلق بنائی گئی پولیس کی خصوصی کمیٹی میں انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) ،پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے …

Read More »

لاہور: مسلسل 5سال سے میٹرک میں فیل ہونے والے طالبعلم کی خودکشی کی کوشش ناکام

بورڈ میں مسلسل پانچ سالوں سے فیل ہونے کے سبب مایوسی سے دوچار نویں جماعت کے طالبعلم نے خود کشی کی کوشش کی جسے ناکام بنا دیا گیا۔ لاہور میں مسلسل کئی سالوں سے میٹرک میں فیل ہونے والے طالبعلم نے خودکشی کی کوشش کی۔ ہفتے کے روز طالبعلم نے …

Read More »

عدلیہ کو افراد کے بجائے سسٹم کے تابع ہونا پڑے گا، جسٹس منصور علی شاہ

سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ عدلیہ کو افراد کے بجائے سسٹم کے تابع ہونا پڑے گا۔ لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عاصمہ جہانگیر کی انسانی حقوق کے لیے بڑی خدمات ہیں، عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں شرکت کرنا …

Read More »

پی ٹی آئی سول بالادستی کا ڈرامہ چھوڑ کر شوق سے فوج کے ساتھ براہ راست مذاکرات کرے، سعد رفیق

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے پاکستان تحریک انصاف پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی فوجی قیادت سے براہ راست مذاکرات شوق سے کرے لیکن جو سول بالادستی کا ڈرامہ رچایا ہوا ہے پھر اس سے نکل جائیں۔ لاہور میں میڈیا …

Read More »

پیوٹن نے روسی اپوزیشن رہنما کو مارنے کا حکم نہیں دیا تھا، امریکی انٹیلی جنس ایجنسی

امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں کا ماننا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے غالباً فروری میں قتل کیے گئے اپوزیشن رہنما الیکسی نوالنی کو جیل کے کیمپ میں مارنے کا حکم نہیں دیا تھا۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق 47 سالہ نوالنی پیوٹن کے ملک میں سب سے سخت …

Read More »

عاصمہ جانگیرکانفرنس: جرمن سفیر کی تقریر کے دوران شہری کا غزہ کے معاملے پر احتجاج

لاہور میں انسانی حقوق سے متعلق کانفرنس میں فلسطین کے حامی شخص نے جرمن سفیر کی تقریر کے دوران احتجاج کرتے ہوئے نعرے بازی کی۔ پاکستان میں جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس لاہور میں ’عوام کا مینڈیٹ: جنوبی ایشیا میں شہری حقوق کا تحفظ‘ کے عنوان سے جاری پانچویں عاصمہ …

Read More »

کراچی: شاہراہ فیصل پر جناح ہسپتال کے قریب بدترین ٹریفک جام

کراچی شاہراہ فیصل پر جناح ہسپتال کے قریب بدترین ٹریفک جام ہوگیا، ٹریفک جام میں پھنسے مریض کی حالت غیر ہوگئی۔ ٹریفک جام کی وجہ سے شہریوں نے منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے کیا، شاہراہ فیصل کی لنک سڑکوں پر ٹریفک کا دباؤ بڑھنے سے تمام راستوں پر گاڑیوں …

Read More »

آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاتر ہے؟ چیف جسٹس

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جناح میڈیکل یونیورسٹی کے 600 سو کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے ریمارکس دیے کہ آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاتر ہے؟ مقدمے کی سماعت کے دورانوکیل درخواست گزار عمر سومرو نے …

Read More »