Home / تازہ ترین خبر (page 722)

تازہ ترین خبر

نئی بھارتی سڑکیں چین کے ساتھ کشیدگی میں اضافے کی وجہ بنیں، مبصرین

نئی دہلی: مبصرین کا کہنا ہے کہ بھارت اور چین کے درمیان ہمالیائی سرحدی تنازع پر کشیدگی بھارت کی نئی سڑکوں اور ہوائی پٹیوں کی تعمیر کی وجہ سے سامنے آئی۔ دونوں اطراف کے فوجی لداخ کی وادی گالوان میں کیمپ کرچکے ہیں اور ایک دوسرے پر متنازع سرحد پار …

Read More »

لاک ڈاؤن کے باعث بھارت میں پھنسے 176 پاکستانیوں کو وطن واپسی کی اجازت مل گئی

لاک ڈاؤن کے سبب بھارت کے مختلف شہروں میں پھنسے ہوئے 176 پاکستانی شہریوں کو پاکستان واپس آنے کی اجازت مل گئی۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارت میں پھنسے 176 پاکستانی 27 مئی کو  واہگہ کے راستے وطن واپس پہنچیں گے۔ ترجمان کے مطابق …

Read More »

پولیس ناکے ختم کر کے ڈرون ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا مطالبہ

وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پولیس ناکے ختم کر کے ڈرونز اور کیمرہ ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ رات گئے اسلام آباد کے علاقے ترنول تھانے کی حدود میں پولیس ناکے پر موجود دو اہلکاروں کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا گیا تھا۔ آئی جی …

Read More »

وزیر اعظم کورونا فنڈ میں 4 ارب روپے سے زیادہ کے عطیات جمع

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں 4ارب روپے سے زیادہ کے عطیات جمع ہو چکے ہیں۔ تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں عطیات کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ …

Read More »

بدقسمت طیارے کا وائس ریکارڈر غائب، تحقیقاتی اداروں کو نہ مل سکا

کراچی: پی آئی اے کے تباہ ہونے والے بدقسمت طیارے کا کاک پٹ وائس ریکارڈر لاپتا ہوگیا اور تاحال تحقیقاتی اداروں کو نہ مل سکا۔ ترجمان پی آئی اے عبداللہ خان کے مطابق پی آئی اے کے حادثے سے دوچار ہونے والے طیارے کے کاک پٹ وائس ریکارڈر کی تلاش جاری ہے، …

Read More »

طیارہ حادثہ: فرانس سے آنے والی طیارہ ساز کمپنی کی ٹیم نے کام شروع کردیا

کراچی: پی آئی اے طیارہ  حادثے کی تحقیقات کے لیے ائیر بس بنانے والی کمپنی کے ٹیکنیکل ایڈوائزر کی 11 رکنی ٹیم آج صبح کراچی پہنچی جس سے اپنے کام کا آغاز کردیا۔ ائیربس کمپنی کے ٹیکنیکل ایڈوائزرز فرانس کے جنوبی شہر ٹولاؤس سے پاکستان کیلئے روانہ ہوئے اور ماہرین …

Read More »

ترک صدر کا وزیراعظم کو فون، طیارہ حادثے پر اظہارِ افسوس

اسلام آباد: ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے وزیر اعظم پاکستان کو فون کرکے طیارہ حادثے پر اظہار افسوس اور کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے مل کر اقدامات کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ ترک صدر نے وزیر اعظم کو ٹیلی فون کرکے مشکل گھڑی میں ترک …

Read More »

قصور؛ مقتول نوجوان کو انصاف دلوانے کے لیے سوشل میڈیا پر آوازیں بلند

قصور: کھڈیاں خاص میں پولیس کانسٹیبل کے ہاتھوں قتل ہونے والے نوجوان سمیع الرحمن کو انصاف کی فراہمی کے لیے سوشل میڈیا پر آوازیں اٹھنے لگیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر #JusticeForSamiUrRehman ٹاپ ٹرینڈ بن چکا ہے اور صارفین مقتول کو فوری انصاف کی فراہمی اور ملزم کو سخت سے سخت …

Read More »

طیارہ حادثے سے متاثرہ مکانات کے نقصان کا جائزہ لینے کیلئے سروے

کراچی کے علاقے ماڈل کالونی میں جمعے کے روز پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کے جہاز کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں مکانات کو پہنچنے والے نقصان کا اندازہ لگانے کے لیے 19 گھروں کا جائزہ لیا گیا جن کا ڈھانچہ اس حادثے کی وجہ سے بری طرح متاثر …

Read More »