Home / تازہ ترین خبر (page 700)

تازہ ترین خبر

لاہور سمیت پنجاب کے 33 مقامات سیل کرنے کی منظوری

لاہور: پنجاب حکومت نے لاہور سمیت صوبے کے مزید 33 مقامات کو سیل کرنے کی منظوری دے دی۔ چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کی سربراہی میں کورونا کی صورتحال اور لاک ڈاؤن سےمتعلق اجلاس ہوا جس میں لاہور سمیت صوبے کےدیگر 33 مقامات کو سیل کرنے کی منظوری دی …

Read More »

’کورونا کے علاج کیلئے ریمڈیسویر اور ڈیکسامیتھا سون بنانےکی منظوری دے دی‘

اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی ادویات ریمڈیسویر اور ڈیکسامیتھا سون بنانےکی منظوری دی ہے۔ معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ عیدالاضحیٰ پرکورونا ایس او پیز سے متعلق …

Read More »

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 46 اموات، 2950 نئے کیسز رپورٹ

-32 ملک میں کورونا سے مزید 46 افراد انتقال کر گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 3604 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 182552 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک پنجاب میں کورونا سے 1435 اور سندھ میں 1103 افراد انتقال کرچکے …

Read More »

اونٹوں کا عالمی دن 22 جون کو ہی کیوں منایا جاتا ہے؟

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں 22 جون کو اونٹوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے لیکن یہ کیوں منایا جاتا ہے آئیے جانتے ہیں۔  اونٹوں کی اہمیت کو اجاگر کرنے کیلئے زرعی یونیورسٹی فیصل آباد اور ملک کے دیگر متعلقہ شعبوں میں اس دن کی مناسبت سے تقریبات …

Read More »

بھارت پاکستان میں سلیپر سیلز کو متحرک کر سکتا ہے: شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے وزیرستان ہو یا ایل او سی پر فائرنگ کے واقعات، بھارت کو پاکستان کا امن ایک آنکھ نہیں بھاتا۔ اپنے ایک بیان میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت اندرونی صورتحال سے توجہ ہٹانے کے لیے پاکستان میں …

Read More »

کراچی: کورونا سے متاثرہ علاقوں میں لگے اسمارٹ لاک ڈاؤن نے اپنی افادیت کھو دی

کراچی کے کورونا سے متاثرہ علاقوں میں دو ہفتے کے لیے لگایا گیا اسمارٹ لاک ڈاؤن بظاہر دو دن میں ہی افادیت کھونے لگا۔ کراچی میں اسمارٹ لاک ڈاون کا مطلب راستہ بند ہے لیکن یہ متبادل اختیار کریں بن کر رہ گیا ہے۔ چھ اضلاع کے متاثرہ علاقوں میں …

Read More »

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے کمپنیز ایکٹ میں ترامیم پر تحفظات ظاہرکر دیے

اسلام آباد: بد عنوانی پر نظر رکھنے والے ادارے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے کمپنیز  ایکٹ میں ترامیم پر تحفظات کا اظہار  کیا ہے۔  ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے اپنے تحفظات کا اظہار ایک خط کے ذریعے وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان، قومی احتساب بیورو (نیب)اور سپریم کورٹ  سے کیا ہے۔ خط میں …

Read More »

آج سال کا سب سے طویل ترین دن اور مختصر رات ہوگی

21 جون بروز  اتوار سال کا طویل ترین دن اور رات مختصر ترین ہوگی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں آج سال کا طویل ترین دن ہوگا جس کے بعد 22 جون سے دن کی طوالت کم ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ 21 جون کو …

Read More »

ایم کیو ایم کا بھارت سے پیسے لینے کا معاملہ حقیقت ہے: سابق رہنمامحمد انور کا انکشاف

لندن: ایم کیو ایم لندن کے سابق رہنما محمد انور نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی جماعت کا بھارت سے رقم لینے کا معاملہ حقیقت ہے۔ محمد انور نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بھارت سے تعلقات کے حوالے سے صرف مجھے الزام دینا سراسر غلط ہے، 90 …

Read More »

وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے کیپٹن اور سپاہی شہید، دو اہلکار زخمی

وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے کیپٹن اور سپاہی شہید جب کہ دو اہلکار زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں نے شمالی اور جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے گیروم کے قریب سیکیورٹی فورسز کی پیٹرولنگ پارٹی پر فائرنگ کی۔ …

Read More »