Home / تازہ ترین خبر (page 690)

تازہ ترین خبر

تحریک انصاف کا سندھ حکومت کیخلاف نیب میں جانے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  نے  سندھ حکومت کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) میں شکایات درج کرانے کا اعلان کر دیا۔ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ مراد علی شاہ کو …

Read More »

امن کمیٹی کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا ٹاسک صدر، گورنر، علی زیدی کو ملا: سعید غنی

سندھ کے وزیرتعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ صدر مملکت ،گورنر سندھ اور علی زیدی کو امن کمیٹی کو تحریک انصاف میں شامل کرنے کا ٹاسک دیا گیا، حبیب جان نے تصدیق کی پی ٹی آئی کے کراچی کے جلسے امن کمیٹی سے کامیاب ہوئے۔ جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے …

Read More »

وزیراعلیٰ سندھ صوبے میں کورونا کی ٹیسٹنگ سے غیر مطمئن

وزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کا کہنا ہے کہ وہ سندھ میں کورونا ٹیسٹنگ سے مطمئن نہیں اور لگتا ہے ہم وقت سے پہلے اپنی فتح کا اعلان کر رہے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے بتایا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں میں سندھ میں کورونا …

Read More »

وزیراعظم کی ہدایت کے باوجود کراچی میں لوڈ شیڈنگ کاسلسلہ جاری

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت کے باوجود کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔  گزشتہ روز وفاقی وزیر اسد عمر نے کراچی میں آج سے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہ ہونے کی یقین دہانی کرائی تھی۔ اسڈ عمر کی یقین دہانی کے …

Read More »

مہنگائی کنٹرول نہ ہوسکی، ایک ہفتے میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں 29 روپے تک کا اضافہ

حکومت مہنگائی کنٹرول نہ کر سکی اور ایک ہفتے کے دوران چینی کی فی کلو قیمت میں 2 روپے 14  پیسے کا بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ ادارہ شماریات نے مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ …

Read More »

سول ایوی ایشن نے کاک پٹ اور کیبن میں سگریٹ نوشی کا نوٹس لے لیا

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے طیاروں خصوصاً کاک پٹ اور کیبن میں سگریٹ نوشی کا نوٹس لے لیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پائلٹس کے طیاروں میں سگریٹ نوشی سے متعلق انتباہ جاری کیا۔ سی اے اے کے مطابق طیاروں کے کاک پٹ اور کیبن میں …

Read More »

آڈیو لیک: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر عہدے سے فارغ

پشاور:  خیبرپختونخوا حکومت نے اجمل وزیر کی آڈیو ٹیپ سامنے آنے کے بعد انہیں مشیر اطلاعات کے عہدے سے ہٹادیا۔ جیونیوز کے مطابق اجمل وزیر کی ایک آڈیو ٹیپ سامنے آئی تھی جس میں وہ اشتہاری ایجنسی سے کمیشن کے معاملے پر بات کررہے ہیں جس کے بعد وزیراعلیٰ نے …

Read More »

’کل سے کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ختم کردی جائے گی‘

کراچی:  گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہےکہ کل سے کراچی میں لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کردیا جائے گا۔ گورنر ہاؤس کراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے عمران اسماعیل کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر اسد عمر، فردوس شمیم، حلیم عادل، آفتاب صدیقی، میئر کراچی …

Read More »

کارکردگی دکھاؤ ورنہ گھر جاؤ: وزیراعظم کا وزرا اور بیورو کریسی کو واضح پیغام

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کابینہ اراکین اور بیورو کریسی کو واضح پیغام دیا ہےکہ کارکردگی نہ دکھائی تو گھر جانا ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنی کابینہ کے اراکین سمیت اعلیٰ بیورو کریسی پر واضح کردیا ہے کہ اب بریفنگ بریفنگ کھیلنے کا سلسلہ ختم کیا جائے اور …

Read More »

کے الیکٹرک نجکاری کے بعد سالانہ صرف 80 میگاواٹ بجلی کا اضافہ کرسکی

نجکاری کے 15 سال بعد کے الیکٹرک اپنے نظام میں صرف 1200 میگاواٹ بجلی یعنی سالانہ اوسطاً صرف 80 میگاواٹ اضافہ کرسکی جب کہ سالانہ طلب تقریباً 160 میگاواٹ یا 5 فیصد تک بڑھتی رہی۔ 2005 میں جب کے الیکٹرک نجکاری عروج پر تھی تو سبسڈی سے چھٹکارے، زائد بجلی …

Read More »