Home / تازہ ترین خبر (page 710)

تازہ ترین خبر

بھارت: بارود بھرے پھل کھانے سے حاملہ ہتھنی ہلاک

بھارت کی ریاست کیرالہ کے ایک مقامی جنگلات میں بارود بھرے پھل کھانے سے شدید زخمی ہونے کے بعد ہلاک ہونے والی حاملہ ہتھنی کی ہلاکت کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔ حاملہ ہتھنی کیرالہ کے ضلع پلک کاڈ کے سائلنٹ ویلی نیشنل پارک کی ایک جھیل میں کم از …

Read More »

امریکا: جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے مقدمے میں چاروں پولیس افسران پر فردِ جرم عائد

امریکی ریاست منی ایپلس کے سفید فام افسر پر سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے مقدمے میں سیکنڈ ڈگری یا دوسرے درجے کے قتل کی فرد جرم عائد کردی گئی جبکہ ان کے 3 ساتھیوں کو بھی فرد جرم کا سامنا ہے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق …

Read More »

امریکا میں حالات بدستور خراب، 40 شہروں میں کرفیو نافذ، ہزاروں مظاہرین گرفتار

امریکا میں  پولیس حراست میں سیاہ فام شخص کی موت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں بھی نہ رک سکیں جبکہ 9 ہزار سے زائد  مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا۔ خیال رہے کہ امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر مینی پولِس میں گزشتہ …

Read More »

بھارت اور آسٹریلیا میں ایک دوسرے کے فوجی اڈے استعمال کرنے کا معاہدہ

بھارت اور آسٹریلیا نے ایک دوسرے کے فوجی اڈے استعمال کرنے کا معاہدہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کاکہنا ہےکہ وزیراعظم نریندر مودی اور ان کے آسٹریلوی ہم منصب اسکاٹ موریسن نے جمعرات کے روز ایک دوسرے کے فوجی اڈے استعمال کرنے کا معاہدہ کیا۔ …

Read More »

اوگرا کا پیٹرول ذخیرہ کرنیوالے پمپس کیخلاف کارروائی کیلئے انتظامیہ سے رابطہ

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کرنے والے پمپس کے خلاف کارروائی کے لیے انتظامیہ سے رابطہ کرلیا۔ جیونیوز کے مطابق اوگرا نے ملک بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے …

Read More »

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، پنجاب کے کئی شہروں میں مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ

کورونا سے بچاؤ کے لیے بنائی گئی ایس اوپیز پر عملدرامد نہ کرنے پر پنجاب کے کئی شہروں میں بڑی مارکیٹیں بند کر دی جائیں گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور، فیصل آباد اور راولپنڈی میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والی مارکیٹوں کے خلاف ایکشن چند …

Read More »

جعلی اکاؤنٹس کیس؛ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نیب میں پیش

اسلام آباد: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ جعلی اکاؤنٹس کیس میں قومی احتساب بیورو میں پیش ہوگئے جہاں نیب ٹیم نے ان سے ایک گھنٹے تک تفتیش کی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نیب اولڈ ہیڈکوارٹرز پہنچے۔ ان کے ہمراہ قمر زمان کائرہ، وہاب مرتضٰی، ناصر شاہ ، نیئر حسین بخاری، …

Read More »

روس نے کووڈ 19 کے علاج کے لیے ‘گیم چینجر’ دوا تلاش کرلی

دنیا بھر میں نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے علاج کو تلاش کرنے کا کام ہورہا ہے اور اس سے متاثر تیسرے بڑے ملک روس میں آخرکار اس کے لیے دوا کو تلاش کرلیا گیا ہے۔ اس وقت گیلیڈ سائنس کی تیار کردہ ریمیڈیسیور مختلف …

Read More »

نیوزی لینڈ میں 11 روز سے کورونا کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا

نیوزی لینڈ میں 11 روز سے کورونا وائرس کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا جس کے بعد ملک میں وبا کے باعث عائد تمام پابندیاں آئندہ ہفتے ختم کیے جانے کا امکان ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی ‘رائٹرز’ کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے نیوز …

Read More »

تعمیری بات نہیں کرسکتے تومنہ بند رکھیں، ہیوسٹن پولیس چیف ٹرمپ پر برس پڑے

امریکی شہر ہیوسٹن کے پولیس چیف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو تمیز سکھادی، کہا کہ اگر آپ کوئی تعمیری بات نہیں کرسکتے تو اپنا منہ بند رکھیں۔ خیال رہے کہ امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر مینی پولِس میں گزشتہ دنوں سفید فام پولیس اہلکار کے ہاتھوں سیاہ فام شہری …

Read More »