Home / تازہ ترین خبر (page 709)

تازہ ترین خبر

ملک میں کورونا سے مزید 55 ہلاکتیں، 4093 نئے کیسز بھی سامنے آ گئے

ملک میں کورونا سے مزید 55 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1954 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 95458 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک سندھ میں 634 اور پنجاب میں کورونا سے 659 افراد انتقال کرچکے ہیں جب …

Read More »

چینی عدالت نے پاکستانی طالبعلم کے قتل میں ملوث شہری کو سزائے موت سنادی

چین کے مشرقی صوبے جانگسو کی عدالت نے پاکستانی طالبعلم کو قتل کرنے کے جرم میں چینی شہری کو موت کی سزا سنادی۔ پاکستان کے سرکاری خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) کے مطابق معیز الدین، نانچنگ یونیورسٹی میں زیر تعلیم تھا اور 11 جولائی …

Read More »

امریکا میں احتجاج پر پینٹاگون اور ٹرمپ کے درمیان تنازع سامنے آگیا

امریکی دفاع کے ذمہ دار پینٹاگون کے سربراہ نے ملک میں جاری مظاہرے روکنے کے لیے فوجیوں کے استعمال کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خیال کو مسترد کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے پی کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ اور سیکریٹری دفاع مارک ایسپر دونوں ہی ٹرمپ …

Read More »

سعودی عرب: کورونا سے پہلے ڈاکٹر کا انتقال، تعلق پاکستان سے تھا

ریاض: سعودی عرب میں کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر کام کرنے والے پہلے ڈاکٹر انتقال کرگئے اور ان کا تعلق پاکستان سے تھا۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستانی سرجن نعیم چوہدری سعودی عرب میں کورونا سے لڑنے والوں میں پہلے ڈاکٹر ہیں جو وائرس میں مبتلا …

Read More »

امریکا: سیاہ فام شخص کی ہلاکت میں ملوث مزید 3 پولیس اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

امریکا میں سیاہ فام شہری جارج فلوئیڈ کے قتل پر ہنگاموں میں شدت آگئی، پورٹ لینڈ میں کرفیو کے باوجود سیکڑوں شہری احتجاج کے لیے نکل آئے۔ ادھر ریاست نیو یارک میں مظاہرے کی وڈیو بنانے والے سائیکل سوار پر پولیس نے تشدد کیا، 3 اہلکاروں نے لاٹھیوں سے مارا۔ …

Read More »

سائنسدان کی امریکی قید سے رہائی کے بعد ایران نے امریکی فوجی کو رہا کر دیا

امریکا اور ایران نے ایک دوسرے کے قیدیوں کو رہا کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی نیوی اہلکار مائیکل وائٹ دو سال سے ایرانی قید میں تھا جب کہ ایرانی سائنسدان سائرس اصغری چار سال سے امریکی قید میں تھا رپورٹ کے مطابق قیدیوں کی رہائی کے …

Read More »

کورونا بحران کے باعث ملک میں 30 لاکھ افراد بیروزگار ہوسکتے ہیں، وزارت خزانہ

وزارت خزانہ نے سینیٹ اجلاس میں کورونا وائرس کے بحران کے باعث ملک میں 30 لاکھ افراد کے بیروزگار ہونے کے خدشے کا اظہار کیا ہے۔ خیال رہے کہ آج(5 جون کو) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت ایوان بالا کا بجٹ اجلاس منعقد ہوا۔ بجٹ اجلاس سے متعلق …

Read More »

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی پوسٹ کی منظوری دیدی گئی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے  جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے الگ ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور ایڈیشنل آئی جی کی پوسٹ کی منظوری دے دی۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں عثمان بزدار نے بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف کے منشور اور وعدے کے مطابق جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے لیے الگ ایڈیشنل چیف سیکرٹری …

Read More »

پائلٹ کے طرز عمل سے متعلق خط پر سی اے اے سے وضاحت طلب

لاہور: حکومت نے سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کو لکھے گئے خط پر جواب طلب کرلیا جس میں یہ کہا گیا تھا کہ کراچی ایئر پورٹ کے قریب رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہونے والے طیارے کے پائلٹ نے ایئر …

Read More »

کابینہ کمیٹی میں بڑے ایئرپورٹس کو ٹھیکے پر دینے سے متعلق بحث کا آغاز

اسلام آباد: ملک کے بڑے ہوائی اڈوں کو ٹھیکے پر دینے سے متعلق کابینہ کمیٹی نے جمعرات کو اپنا پہلا اجلاس منعقد کیا اور اسٹیک ہولڈرز کو ایک ہفتے میں قابل عمل آپشنز کے ساتھ آنے کی ہدایت کردی۔ کمیٹی جس کے سربراہ وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت و …

Read More »