Home / تازہ ترین خبر (page 680)

تازہ ترین خبر

عثمان بزدار کا مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مصنوعی مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی روکنے کے لیے بھرپور کارروائی کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ نے اس سلسلے میں صوبائی وزیر صنعت و پرائس کنٹرول ٹاسک فورس اسلم اقبال اور چیف سیکرٹری پنجاب کو مراسلہ ارسال کیا ہے۔ عثمان بزدار نے اپنے مراسلے میں …

Read More »

پاکستان نے ایران اور سعودیہ کے درمیان محاذ آرائی کو کامیابی سے روکا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان فوجی محاذ آرائی روکنے کے لیے بہترین کردار ادا کیا۔ عرب خبر رساں ادارے کودیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نےکہا کہ پاکستان نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی …

Read More »

جانوروں کی ہلاکت: ایف آئی آر میں وائلڈ لائف بورڈ کے ارکان کو نامزد کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے مرغزار چڑیا گھر کے جانوروں کی ہلاکت پر نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے پر برہمی اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ وائلڈ لائف بورڈ کے ممبران ہلاکت کے ذمہ دار ہیں، ایف آئی آر میں …

Read More »

ہمارا مؤقف تبدیل نہیں ہوا، ہماری منزل سری نگر ہے: شاہ محمود

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ مقبوضہ کشمیر پر  ہمارا مؤقف تبدیل نہیں ہوا اور ہماری منزل سری نگر ہے۔ وزارت خارجہ میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی زیرصدارت 5 اگست کےحوالے سے اجلاس ہوا جس میں معاون خصوصی قومی سلامتی معیدیوسف، سیکرٹری خارجہ سہیل محمود، …

Read More »

رواں مالی سال کے پہلے ماہ میں ہی ملکی برآمدات میں 5.8 فیصد کا اضافہ

رواں مالی سال (21-2020) کے پہلے مہینے جولائی میں ملکی برآمدات میں سالانہ بنیاد پر 5.8 فیصد اضافہ دیکھا گیا اور یہ ایک ارب 99 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز رہیں۔ وزارت تجارت کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی کے مہینے میں سالانہ …

Read More »

علی زیدی کا کراچی کے بلدیاتی اداروں کے اختیارات کیلئے عدالت جانے کا اعلان

ali وفاقی وزیر  برائے بحری امور  علی زیدی نے کہا ہے کہ سندھ میں تھانٕے اور کچرا کنڈیاں سب بکتے ہیں، یہاں حکومت نام کی کوئی چیز ہے ہی نہیں اس لیے بلدیاتی اداروں کے اختیارات کے لیے عدالت جاؤں گا۔ کراچی آمد پر ائیرپورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو …

Read More »

کراچی: عید کے دنوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا

کراچی میں عید کے دنوں میں مطلع جزوی ابرآلود اور موسم مرطوب رہے گا جب کہ صبح اور رات میں بونداباندی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق عید کے دنوں میں سمندری ہوائیں چلتی رہیں گی لیکن رفتار کم رہے گی جب کہ ہوا میں نمی کا تناسب زائد …

Read More »

‘ہدف سے زائد ٹیکس جمع ہونا ایف بی آر کی نئی ٹیم کی اچھی پر فارمنس کا عکاس ہے’

وفاقی وزیر اسد عمر نے رواں مالی سال کے پہلے ماہ مقررہ ہدف سے زیادہ ٹیکس اکٹھا کرنے پر  فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی نئی ٹیم کی کارکردگی  کو قابل ستائش قرار دیا ہے۔  فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے مالی سال 21-2020 کے پہلے ماہ 243 ارب ٹیکس اکٹھا …

Read More »

آخری فتح تک کشمیریوں کے ساتھ کھڑے رہیں گے: شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر کشمیریوں کی جدو جہد آزادی کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آخری فتح تک کشمیریوں کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ اسلام آباد میں وزیر اطلاعات شبلی فراز اور معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف کے ہمراہ …

Read More »

عید سے قبل گھریلو سلنڈر کی قیمت میں اضافہ

اسلام آباد: : اوگرا نے عید سے قبل ایل پی جی سیلنڈر کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم اگست سے ایل پی جی کا گھریلو سیلنڈر 18 روپے 48 پیسے مہنگا کردیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام …

Read More »