Home / تازہ ترین خبر (page 711)

تازہ ترین خبر

وزیراعظم کے ملٹری سیکرٹری بریگیڈیئر وسیم افتخار چیمہ سبکدوش

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے ملٹری سیکرٹری  بریگیڈیئر وسیم افتخار چیمہ سبکدوش ہوگئے جبکہ بریگیڈیئر محمد احمد کو ان کی جگہ تعینات کیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے سبکدوش ملٹری سیکرٹری بریگیڈیئر وسیم افتخار چیمہ نے الوداعی ملاقات کی۔ وزیراعظم نے سبکدوش ہونے والے ملٹری سیکرٹری بریگیڈیئر وسیم افتخار …

Read More »

وطن واپس آنے والے پاکستانی 7 دن ہوٹل میں رہیں گے، خرچہ بھی خود اٹھانا ہوگا

وفاقی حکومت نے وطن واپس آنے والے پاکستانیوں کو قرنطینہ میں رکھنے کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی۔ ذرائع کے مطابق بیرون ملک سے آنے والے پاکستانی اب ائیرپورٹ سے فوری ہوٹل منتقل کیے جائیں گے جہاں انہیں 48 گھنٹے کے بجائے اب 7 روز تک ہوٹل میں رہنا ہوگا۔ …

Read More »

ملک میں کورونا سے مزید 6 اموات، ہلاکتیں 113 ہوگئیں، مجموعی کیسز 6246 تک جا پہنچے

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 6 اموات ہوئی ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد  113 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 6246 تک پہنچ گئی۔ ملک میں ہونے والی 113 ہلاکتوں میں سے سب سے زیادہ 41 ہلاکتیں …

Read More »

کراچی میں بیماریوں سے اموات کی شرح میں پراسرار اضافہ؟

کراچی: گزشتہ ہفتے جب ایک 35 سالہ خاتون کو مردہ حالت میں جناح اسپتال کی ایمرجنسی میں لایا گیا تو ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹروں نے فیصلہ کیا کہ ان کی لاش لواحقین کے حوالے کرنے سے پہلے ان کا چیسٹ ایکسرے کروا لیا جائے۔ چیسٹ ایکسرے دیکھتے ہی ڈاکٹروں کے …

Read More »

لاک ڈاؤن ختم نہیں مزید سخت کیا ہے، انسانی جانوں سے کھیلنے نہیں دیں گے، وزیراعلیٰ سندھ

rad ali shah وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ہاتھ جوڑ کر اپیل کی ہے کہ یہ وقت سیاست کا نہیں، اس وقت صرف عوام کی زندگیوں کے بارے میں سوچا جائے۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن ختم نہیں مزید سخت کیا گیا ہے، جن …

Read More »

میئر آف ہیوسٹن کی پی پی ای ڈونیشن ڈرائیو میں پچیس ہزارمالیت کی اشیا پاکستانی نمائیندہ تنظیموں کے نمائیندوں نے میئر کو سپرد کردیں، میئر کا پاکستانی کمیونٹی کو خراج تحسین

میئر آف ہیوسٹن کی پی پی ای ڈونیشن ڈرائیو میں پچیس ہزارمالیت کی اشیا پاکستانی نمائیندہتنظیموں کے نمائیندوں نے میئر کو سپرد کردیں، میئر کا پاکستانی کمیونٹی کو خراج تحسین ہیوسٹن( راجہ زاہد اختر خانزادہ)  ہیوسٹن میں پاکستانی کمیونٹی کی مختلف سماجی و فلاحیتنظیموں کے مشترکہ الائینس” ڈیزاسڑر فار ریلف …

Read More »

جاگو ٹائمز گروپ آف پبلی کیشن ڈیلس اور سادو کی جانب سے ہیوسٹن، یلولس اور بیڈ فورٹ شہر کےعملہ کیلئے کرونا سے بچاؤ کیلئے میڈیکل پی پی ای کا عطیہ۔

جاگو ٹائمز گروپ آف پبلی کیشن ڈیلس کی جانب سے ہیوسٹن، یلولس اور بیڈ فورٹ شہر کےعملہکیلئے کرونا سے بچاؤ کیلئے میڈیکل پی پی ای کا عطیہ۔ ہیوسٹن (اسٹاف رپورٹر ) ساؤتھ ایشیاء ڈیموکریسی واچ  (سادو) کے صدر جاگو ٹائمز گروپ آف پبلی کیشنکے نائب صدر امیر مکھانی اور کمیونٹی  نیوز …

Read More »

کورونا تخمینے کے لحاظ سے کیسز اور اموات کم ہوئی ہیں، ظفر مرزا

ظفرمرزا اور این ڈی ایم اے کے اعلی افسران سپریم کورٹ کو بریفنگ دینے عدالت پہنچے جہاں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی نے کہا کہ ہم کورونا وائرس کے تدارک کے لیےکوشش کر رہے ہیں، اس حوالے سے جو تخمینہ لگایا گیا تھا اس کے حساب سے کم …

Read More »

ہیوسٹن میں پاکستانی نمائیندہ فلاحی تنظیموں کی جانب سےکرونا متاثرین کی مدد کیلئے کیمپ کا قیام پاکستانی قونصل جرنل کا خراج تحسین

ہیوسٹن میں پاکستانی نمائیندہ فلاحی تنظیموں کی جانب سےکرونا متاثرین کی مدد کیلئے کیمپ کاقیام پاکستانی قونصل جرنل کا خراج تحسین ہیوسٹن (رپورٹ: راجہ زاہد اختر خانزادہ) امریکہ کی ریاست ٹیکسساس کے شہر ہیوسٹن میںجہاں پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد آباد ہے  یہاں پر شہر میں مختلف سماجی اور فلاحیتنظیموں …

Read More »

فورٹ ورتھ ٹیکساس میں ڈکیتی کی واردات کے دوران گیس اشٹیشن کا مالک پاکستانی نژاد امریکی قتل کردیا گیا

فورٹ ورتھ  ٹیکساس میں ڈکیتی کی واردات کے دوران گیس اشٹیشن کا مالک پاکستانی نژادامریکی قتل کردیا گیا رپورٹ: راجہ زاہد اختر خانزادہ ڈیلس :  فورٹ ورتھ  ٹیکساس کے شہر میں واقع گیس  اسٹیشن پر ڈکیتی  کی واردات کے دورانپاکستانی نژاد امریکی قتل،  ملنے  والی تفصیلات کے مطابق آج صبح  …

Read More »