Home / تازہ ترین خبر / وزیراعظم کے ملٹری سیکرٹری بریگیڈیئر وسیم افتخار چیمہ سبکدوش

وزیراعظم کے ملٹری سیکرٹری بریگیڈیئر وسیم افتخار چیمہ سبکدوش

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے ملٹری سیکرٹری  بریگیڈیئر وسیم افتخار چیمہ سبکدوش ہوگئے جبکہ بریگیڈیئر محمد احمد کو ان کی جگہ تعینات کیا گیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان سے سبکدوش ملٹری سیکرٹری بریگیڈیئر وسیم افتخار چیمہ نے الوداعی ملاقات کی۔

وزیراعظم نے سبکدوش ہونے والے ملٹری سیکرٹری بریگیڈیئر وسیم افتخار کی خدمات کو سراہا۔

دوسری جانب بریگیڈیئر محمد احمد  کو وزیراعظم کا نیا ملٹری سیکرٹری تعینات کیا گیا ہے اور انہوں نے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔

Check Also

رواں ماہ کے آخر میں ترک صدر کا دورہ پاکستان متوقع

رواں ماہ کے آخر میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *