Home / تازہ ترین خبر (page 713)

تازہ ترین خبر

ٹرمپ نے سوشل میڈیا کو ضابطہ اخلاق کا پابند کرنے کے حکم نامے پر دستخط کر دیے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا کو ضابطہ اخلاق کا پابند کرنے سے متعلق صدارتی حکم نامے پر  دستخط کر دیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انٹرنیٹ کمپنیوں سے متعلق انتظامی حکم نامے پر دستخط کر دیے ہیں جس کے تحت سوشل …

Read More »

مکہ میں کرفیو نرم، عمرہ اور زیارت بدستور معطل رہیں گے

سعودی عرب نے  دیگر شہروں کی طرح مکہ مکرمہ میں  بھی کرفیو میں نرمی کا اعلان کردیا۔ سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق کرفیو میں نرمی کا اطلاق  31 مئی سے ہوگا جس کے تحت  مکہ میں مقیم مقامی اور غیر ملکی شہری روزانہ صبح 6 بجے …

Read More »

پاکستان میں بین الاقوامی ایئرلائنز کی پروازوں کی جزوی بحالی کا امکان

کراچی: پاکستان میں بین الاقوامی فضائی کمپنیوں کی پروازوں کی جزوی بحالی پر غور کیا جارہا ہے جس کا آج (جمعے) کو نوٹم جاری ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق 29 غیرملکی ایئرلائنوں کو بین الاقوامی فضائی اجازت ملنے کی توقع ہے جن میں سے 25  ایئر لائنوں نے آپریشن …

Read More »

توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: احتساب عدالت نے نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے جبکہ آصف علی زرداری کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کرلی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج اصغر علی نے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کی۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور ملزم عبدالغنی مجید پیش ہوئے جبکہ …

Read More »

وزیر خارجہ کی بھارت پر خطرناک فوجی تصورات سے کھیلنے سے متعلق تنقید

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے جوہری ہتھیاروں سے لیس بھارت پر خطرناک فوجی تصورات سے کھیلنے کے رویے کا الزام عائد کیا ہے اور دنیا کو یقین دہانی کروائی ہے کہ پاکستان تحمل اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرتا رہے گا۔ ویبینار میں گزشتہ برس ہونے والے پلوامہ واقعے کے …

Read More »

ڈینگی وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کی وجہ سے کورونا ہسپتال کی تعمیر میں تیزی لانے کا فیصلہ

اسلام آباد: ڈینگی وائرس کے کیسز میں اضافے کی توقع کے ساتھ وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز (این ایچ ایس) نے چک شہزاد میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے خصوصی ہسپتال کی تعمیر میں تیزی لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ سال راولپنڈی اور اسلام آباد میں ڈینگی وائرس پھیل …

Read More »

امریکی صدر کا سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بند کرنے کا انتباہ

ٹوئٹر کی جانب سے کچھ پیغامات پر فیکٹ چیکنگ وارننگ جاری کرنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارمز بند کرنے کی دھمکی دی ہے۔ بدھ کو ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ ‘ریپبلکنز کو محسوس ہوتا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز قدامت پسند …

Read More »

برطانیہ میں پہلی بار باحجاب خاتون جج کے منصب پر فائز

برطانیہ میں پہلی بار باحجاب خاتون جج کے منصب پرفائز ہوگئیں۔ لیڈز سے تعلق رکھنے والی 40 برس کی رافعہ ارشد برطانیہ کی تاریخ کی پہلی باجحاب خاتون جج ہیں جنہیں مڈلینڈ میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ جج مقرر کیا گیا ہے۔ برطانوی اخبار کو انٹرویو میں رافعہ ارشد نے بتایا کہ …

Read More »

امریکا میں پولیس حراست میں سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے بعد ہنگامے

امریکی ریاست َمنی سوٹا میں ایک سیاہ فام شخص کی پولیس حراست میں ہلاکت کے بعد احتجاجی مظاہروں میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق  مِنی سوٹا کے شہر مینی پولیس میں  پولیس کی جانب سے  مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس، فلیش …

Read More »

افغانستان: جنگ بندی کے آخری روز مزید سیکڑوں طالبان قیدی رہا

بگرام: طالبان سے جنگ بندی کے تیسرے اور آخری روز اس میں توسیع کے مطالبے کے ساتھ افغان حکام نے سیکڑوں مزید طالبان قیدیوں کو رہا کردیا۔ کشیدگی میں یہ وقفہ تقریبا 19 سال کی جنگ میں دوسری مرتبہ سامنے آیا ہے جو پورے افغانستان میں عمل میں آیا اور …

Read More »