Home / تازہ ترین خبر (page 28)

تازہ ترین خبر

پیپلزپارٹی حکومت کا کارپوریٹ فارمنگ کو فروغ دینے کا فیصلہ

نگران حکومت سندھ کی جانب سے جنوری میں قوم پرست جماعتوں کے تحفظات اور مخالفت کے باوجود فوج کی حمایت یافتہ کمپنی کو 52 ہزار ایکڑ سے زائد زمین کارپوریٹ فارمنگ کے لیے دیے جانے کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت نے بھی صوبے کے زرعی شعبے میں مقامی …

Read More »

ایوان صدر میں یوم پاکستان پر اعلیٰ ترین سول اعزازات دینے کی تقریب

یوم پاکستان کے موقع پر ایوان صدر میں ملک کے لیے نمایاں خدمات انجام دینے والوں کو اعلیٰ ترین سول اعزازات دینے کی تقریب جاری ہے۔ صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری نے نمایاں خدمات انجام دینے کے اعتراف میں سینئر سیاست دان راجا ظفر الحق، سابق وزیراعلیٰ سندھ …

Read More »

صدر مملکت کا پاک فوج، بحریہ اور فضائیہ کے افسران کیلئے ملٹری ایوارڈز کا اعلان

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاک فوج، بحریہ اور فضائیہ کے افسران اور جوانوں کے لیے ملٹری ایوارڈز کا اعلان کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے پاک فوج، …

Read More »

سی پیک منصوبے کا دوسرا مرحلہ، پاکستان کی چینی ورکرز کی سیکیورٹی کی یقین دہانی

پاکستان نے 5 خصوصی صنعتی زونز کے آغاز کے ذریعے چین-پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے دوسرے مرحلے کو آگے بڑھاتے ہوئے چینی ورکرز کو اعلیٰ سیکیورٹی کی یقین دہانی کرتے ہوئے حفاظتی اقدامات کو یقینی بنانے پر زور دیا۔ پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ سے ملاقات میں …

Read More »

وزیراعظم نے اقتصادی رابطہ سمیت کابینہ کی 7 کمیٹیاں تشکیل دے دیں

وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ کی 7 کمیٹیاں تشکیل دے دیں، جن میں اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) اور کابینہ کمیٹی برائے توانائی (سی سی او ای) شامل ہیں۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے علیحدہ جاری نوٹی فکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اقتصادی رابطہ کمیٹی اور کابینہ …

Read More »

سپریم کورٹ فیصلے سے اس وقت کی عدلیہ، حساس اداروں میں موجود افسران کی ہار ہوئی، شوکت عزیز صدیقی

سابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ شوکت عزیز صدیقی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے ایک خاص مقصد کے لیے کرنے والی اس وقت کی عدلیہ، حساس اداروں میں موجود افسران کی شکست ہوئی ہے۔ پروگرام ’ان فوکس‘ میں اینکر پرسن نادیہ نقی کے ساتھ گفتگو کرتے …

Read More »

طالبان کی ملک میں موجودگی کا دعویٰ، بیرسٹر سیف کا خواجہ آصف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی اور طالبان مذاکرات کا حصہ رہنے والے بیرسٹر سیف نے ملک میں طالبان کی موجودگی کے وزیر دفاع خواجہ آصف کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ بیرسٹر سیف نے ڈان نیوز کے پروگرام ’دوسرا رخ‘ میں گفتگو …

Read More »

رواں سال 30 کروڑ ڈالرز کے پانڈا بانڈز چینی مارکیٹ میں جاری کریں گے، وزیرخزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان رواں سال300 ملین ڈالرز کے پانڈا بانڈز چینی مارکیٹ میں جاری کیےجائیں گے۔ وزیر خزانہ محمداورنگزیب کی امریکی نشریاتی ادارے ’بلومبرگ‘ سے گفتگو کرتے ہوئے بانڈز جاری کرنے سے متعلق فیصلے کا اعلان کیا۔ وزیرخزانہ نے کہا کہ پاکستان رواں …

Read More »

ریکوڈک منصوبہ خطے کی ترقی کیلئے گیم چینجر ثابت ہو گا، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ریکوڈک منصوبہ بلوچستان اور خطے کی ترقی کے لیے گیم چینجر ثابت ہو گا۔ بیرک گولڈ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو افسر مارک برسٹوو کی سربراہی میں کمپنی کے وفد نےوزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم نے کہا …

Read More »

’عمران خان کا مکمل اعتماد کا اظہار‘ حماد اظہر کا پی ٹی آئی عہدوں سے استعفیٰ نہ منظور

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حماد اظہر کا پارٹی کے جنرل سیکرٹری اور قائم مقام صدر پنجاب کے عہدے سے استعفیٰ قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے ان پر زور دیا کہ وہ اپنی ذمہ داریاں ادا کرتے رہیں۔ پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر گوہر خان نے …

Read More »