Home / تازہ ترین خبر (page 29)

تازہ ترین خبر

‎بے یو سٹی ایونٹ سینٹر میں امریکہ کے سب سے بڑے 25 ویں سالانہ ھیوسٹن افطار ڈنر کا شاندار انعقاد، ہزاروں افراد نے شرکت کی

‎ رپورٹ راجہ زاہد اختر خانزادہ نمائندہ جنگ ‎ہیوسٹن : امریکہ کے سب سے بڑے سالانہ ھیوسٹن افطار ڈنر کی سلور جوبلی کا انعقاد بے یو سٹی ایونٹ سینٹر میں ہوا ‎سالانہ پچیسویں ھیوسٹن افطار ڈنر میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور ہال میں تل دھرنے کی جگہ نہ …

Read More »

ماحول دوست جوہری توانائی مستقبل کیلئے قابل عمل حل پیش کرتی ہے، اسحق ڈار

وفاقی وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ ماحول دوست جوہری توانائی مستقبل کے لیے قابل عمل حل پیش کرتی ہے۔ برسلز میں جوہری تونائی سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ خوش آئند ہے کہ ٹیکنالوجی نے نیوکلئیر انرجی کو محفوظ بنانے میں کردار …

Read More »

آئی ٹی سیکٹر کی ترقی، برآمدات بڑھانے کیلئے وزیر مملکت کی سربراہی میں 10 رکنی کمیٹی قائم

وزارت آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام نے آئی ٹی سیکٹر کی ترقی اور برآمدات کو بڑھانے کے لیے وزیر مملکت شزا فاطمہ کی سربراہی میں 10 رکنی ایڈوائزری کمیٹی قائم کردی۔ دس رکنی ایڈوائزری کمیٹی وزیر مملکت شزا فاطمہ کی سربراہی میں کام کرے گی، جس میں آئی ٹی اور …

Read More »

پنجاب اسمبلی میں بجٹ پر بحث کا آغاز، بانی پی ٹی آئی کی تصویر لہرانے پر ہنگامہ برپا

پنجاب اسمبلی میں بجٹ پر بحث کا آغاز کردیا گیا جہاں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تصویر ایوان میں لانے پر ہنگامہ برپا ہوگیا اور حکومتی ارکان اپوزیشن کے خلاف ایوان سے واک آؤٹ کر گئے۔ پنجاب اسمبلی میں نامزد اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر کی تقریر …

Read More »

معاشی استحکام کیلئے ایک اور آئی ایم ایف پروگرام چاہیے، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کے لیے ہمیں عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے ایک اور پروگرام چاہیے، اس کے ساتھ ہمیں اسٹرکچرل اصلاحات لانی ہیں، اس کے بغیر معیشت درست نہیں ہوگی۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی اپیکس …

Read More »

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے پر اسپیکر اور گورنر میں آئینی جنگ شدت اختیار کر گئی

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے پر اسپیکر بابر سلیم سواتی اور گورنر غلام علی کے مابین آئینی جنگ شدت اختیار کر گئی ہے۔ گورنر کی جانب سے اجلاس بلانے کی قانونی حیثیت جاننے کے لیے اسمبلی سیکرٹریٹ نے اسپیکر کے توسط محکمہ قانون کو خط لکھ دیا۔ مراسلے میں کہا …

Read More »

کسی دہشت گرد تنظیم کو معافی نہیں ملے گی، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کسی دہشت گرد تنظیم کو معافی نہیں ملے گی۔ وزیر داخلہ کی زیر صدارت نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کا اجلاس ہوا ۔ نیکٹا ہیڈکوارٹر میں ہونے والے اجلاس میں نیشنل کاؤنٹر ٹررازم اتھارٹی کو فرنٹ فٹ پر لڑوانے کا فیصلہ …

Read More »

ڈونلڈ لو نے سائفر کہانی کو جھوٹ قرار دیدیا، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے قوم سے جھوٹ بولا تھا۔ پریس کانفرنس کے دوران عطا تارڑ نے کہا کہ ڈونلڈ لو نے آج سائفر کی کہانی کو جھوٹ قرار دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی …

Read More »

علی امین گنڈاپور کی وزیراعلیٰ پنجاب، وفاقی حکومت کو دھمکی

خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور وفاقی حکومت کو دھمکی دے دی ہے۔ پشاور سے جاری بیان میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ کسی میں ہمت میں تو انہیں گرفتار کرکے دکھائیں۔ انہوں نے کہا کہ وفاق اور پنجاب حکومت اپنی حرکتوں …

Read More »

گنڈاپور صاحب آپکی بھی الٹی گنتی شروع ہوچکی، عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے علی امین گنڈاپور کے دھمکی آمیز بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ گنڈاپور صاحب آپکی بھی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے۔  انکا کہنا تھا کہ 9 مئی کے مقدمات میں اشتہاری شخص ہمیں دھمکیاں دے رہا ہے، تین دن قبل یہی علی …

Read More »