Home / تازہ ترین خبر (page 90)

تازہ ترین خبر

غذائی اشیاء کی برآمدات میں پانچ ماہ کے دوران 77 فیصد اضافہ

پاکستان کی غذائی اشیاء کی برآمدات میں اضافہ ہوگیا، رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ کے دوران کھانے پینے کی اشیاء کی برآمدات میں 77 فیصد اضافہ ہوا۔ جولائی سے نومبر 2023 کے دوران پاکستان نے 759 ارب 25 کروڑ روپے کی غذائی اشیاء برآمد کیں۔ وفاقی ادارہ شماریات …

Read More »

اسلام آباد: طیبہ گل ہراسانی کیس، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد ہائی کورٹ میں طیبہ گل کی جانب سے ہراسگی کے سنگین الزامات پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے دائرہ اختیار سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر عدالت نے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں طیبہ گل کی جانب …

Read More »

سندھ ہائیکورٹ: کراچی کے عوامی مقامات سے 15 روز میں تمام بل بورڈز، بینرز ہٹانے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی شہر سے 15 روز میں عوامی مقامات پر لگائے گئے بل بورڈز، ہورڈنگز، بینرز اور پوسٹرز ہٹانے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں عوامی مقامات پر لگائے گئے بل بورڈز، ہورڈنگز پر پابندی کے کیس پر سماعت ہوئی۔ سماعت کے بعد عدالت نے …

Read More »

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات: عدالت کا الیکشن کمیشن کو 22 دسمبر سے پہلے فیصلے کا حکم

پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیسز کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواستوں پر مختصر فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن کو 22 دسمبر سے پہلے فیصلے کرنے کا حکم دے دیا۔ ڈان نیوز ٹی وی کے مطابق پشاور ہائی کورٹ …

Read More »

لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے پر تحریک انصاف کے تحفظات، سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

پاکستان تحریک انصاف نے لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ سپریم کورٹ میں یہ درخواست چیئرمین پی ٹی آئی گوہر علی خان نے دائر کی جس میں عدالت عظمیٰ سے استدعا کی گئی کہ وہ لیول پلیئنگ فیلڈ اور …

Read More »

پشاور: ویلڈنگ شاپ میں سلنڈر دھماکا، 4 افراد زخمی

پشاور کے علاقے قادر آباد نہر کے قریب ویلڈنگ شاپ میں سلنڈر پھٹنے سے 4 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے حوالے سے بتایا کہ سلنڈر دھماکا پشاور کے علاقے قادر آباد نہر کے قریب ویلڈنگ شاپ میں ہوا۔ ریسکیو 1122 نے کہا کہ سلنڈر پھٹنے سے 4 افراد زخمی …

Read More »

بلوچستان سے آئے مظاہرین مکمل پرامن رہے، چند مقامی افراد نے مسائل پیدا کیے، فواد حسن فواد

نگران وفاقی وزیر فود حسن فواد نے کہا ہے کہ بلوچستان سے آئے مظاہرین مکمل پر امن رہے،چند مقامی افراد نے مسائل پیدا کیے۔ اسلام آباد میں پریس سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ خواتین اور جن کی شناخت ہوگئی ہے ان کو رہا کردیا گیا ہے، …

Read More »

اقلیتیں ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں، پاکستان ان کے بغیر نامکمل ہے، نواز شریف

مسلم لیگ(ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اقلیتوں کے بغیر مکمل نہیں اور ہم ملک وقوم کے لیے خدمات پر اقلیتی برادری کو سلام پیش کرتے ہیں۔ لاہور میں اقلیتی برادری کے رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ کرسمس کی آمد …

Read More »

بالاچ متعدد معصوم افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھا، سی ٹی ڈی

محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) بلوچستان نے کہا ہے کہ دہشت گرد بالاچ متعدد معصوم افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھا۔ سی ٹی ڈی کے بیان کے مطابق رواں سال بلوچستان لیبریشن آرمی (بی ایل اے) اور بلوچ لیبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) نے تربت میں 158 …

Read More »

عمران خان ریاستی فرمان کی وجہ سے جیل میں نہیں، جلاؤ گھیراؤ کے نتائج بھگتنا پڑیں گے، انوار الحق کاکڑ

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کسی شاہی فرمان کی وجہ سے جیل میں نہیں بلکہ اگر کوئی جلاؤ گھیراؤ کرے گا تو اسے نتائج بھگتنا ہوں گے۔ صوابی میں غلام خان انسٹیٹیوٹ کے طلبا سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »