Home / 2024 / April / 25

Daily Archives: April 25, 2024

عدالت نے عمران خان، بشری بی بی کو ریاستی اداروں، افسران کے خلاف بیان بازی کرنے سے روک دیا

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کو ریاستی اداروں اور ان کے افسران کے خلاف بیان بازی سے روک دیا۔ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی فیئر ٹرائل کی درخواست پر احتساب عدالت کے جج ناصر …

Read More »

سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کر کے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ سماعت کے دوران متاثرین کے وکیل ایڈووکیٹ شہاب سرکی نے بتایا کہ بلڈر عبدالقادر کا ٹیلا کا انتقال ہوچکا ہے ، تاحال معاوضہ نہیں ملا، عدالت نے 44 متاثرین کو …

Read More »

’گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر سابق پولیس افسر کے بیٹے نے دوست کو قتل کردیا‘

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر سابق ایس ایس پی کے بیٹے نے دوست کو قتل کردیا، پولیس نے واقعے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی۔ آٹھ فروری کو ڈیفنس فیز فائیو میں ہونے والی واردات کی تفتیشی رپورٹ پولیس نے جاری کردی ہے، ایس …

Read More »

تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس: سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت

سپریم کورٹ نے تجوری ہائٹس کیس میں دائر نظر ثانی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں تجوری ہائٹس کے متاثرین کو معاوضہ ادائیگی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ کس کا ہے تجوری ہاؤس؟ وکیل تجوری ہائٹس …

Read More »

اسمگلنگ کی روک تھام میں آرمی چیف کی معاونت پر شکر گزار ہوں، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا خیبرپختونخوا کے شہر ایبٹ آباد میں گزشتہ ہفتے دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے اہلکار کے گھر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر اسمگلنگ کا خاتمہ ضروری ہے، اسمگلنگ کی روک تھام میں آرمی چیف کی معاونت …

Read More »

ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے  جس کے بعد سونا فی تولہ 2 لاکھ 42 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔ اس کے علاوہ  10گرام سونے کی قیمت 429 …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس میں 495 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران تیزی کا رجحان ہے، اور بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 495 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق صبح تقریباً 9 بج کر 39 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 495 پوائنٹس …

Read More »

برآمد کی ’اجازت‘ دینے کی رپورٹس پر چینی کی قیمتوں میں اضافہ

ملک کے مختلف حصوں میں چینی 10 روپے مہنگی ہو کر 150 روپے فی کلو تک جا پہنچی، جبکہ رپورٹس ہیں کہ ملوں کی جانب سے حکومت پر دباؤ ہے کہ وہ 10 لاکھ سے 15 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دے۔ کراچی ہول سیلر گروسرز ایسوسی ایشن …

Read More »

کراچی کے تاجر رہنماؤں کی وزیر اعظم کو تجاویز

کراچی کی تاجر برادری نے وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ ملاقات کے دوران ان خدشات کا اظہار کیا کہ موجودہ حالات میں خاص طور پر توانائی کے بڑھتے ہوئے اخراجات اور حکومت کی متضاد پالیسیوں کے ساتھ کاروبار کرنا تقریباً ناممکن ہے۔ گزشتہ روز وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ایک …

Read More »

2023 میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک

ایشیائی ترقیاتی بینک نے 2023 میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری سالانہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ قرضوں اور گرانٹس کی مد میں ایک ارب 81 کروڑ ڈالرز فراہم کیے گئے، اشتراکی فنانسنگ کی مد میں 52 کروڑ …

Read More »