Home / 2024 / April / 12

Daily Archives: April 12, 2024

بلوچستان میں مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم داخل، آج سے بارشوں کی پیشگوئی

صوبہ بلوچستان میں مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم داخل ہوگیا، محکمہ موسمیات نے صوبے بھر میں آندھی اور تیز بارشوں کی پیش گوئی کردی جس کے بعد پی ڈی ایم اےنے الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں مغربی ہواؤں کا سسٹم داخل ہونے کے بعد آج سے 20 …

Read More »

کراچی: ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ایک شخص جاں بحق اور 3 زخمی

عید کے موقع پر بھی کراچی میں ڈکیتی وارداتوں کے واقعات رپورٹ ہوئے، گلشن اقبال چورنگی کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ دیگر واقعات میں ایک پولیس اہلکار سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ شب ایک شخص گلشن …

Read More »

ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ درست حکومتی پالیسیوں کی توثیق ہے، احد چیمہ

وزیر اقتصادی امور احد چیمہ نے کہا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ درست حکومتی پالیسیوں کی توثیق ہے، رپورٹ میں پاکستان کی معیشت کے بارے میں خوش آئند امکانات کا اظہار کیا گیا ہے اور پاکستان کے لیے اقتصادی اصلاحات کو اہم قرار دیا ہے۔ احد چیمہ نے …

Read More »

عید پیکیج تقسیم کرنے کی تصاویر شائع ہونے پر وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور برہم

خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے مستحق خاندانوں میں عید پیکج تقسیم کرنے کی تصاویر شائع کرنے کے معاملے کا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے نوٹس لے لیا۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پیکج تقسیم کرنے کی تصاویر پر شدید اظہارِ برہمی کیا، ساتھ ہی متعلقہ سرکاری حکام اور عوامی نمائندوں …

Read More »

لاہور: بچے کے ریپ کا مقدمہ، ملزم معلم کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

لاہور کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے 10 سالہ بچے کے ریپ کے مقدمے میں ملزم معلم ابوبکر معاویہ کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع کر دی۔ 8 اپریل کو لاہور پولیس نے بچے سے بدفعلی کے مقدمے میں دینی مدرسے کے معلم کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ …

Read More »

جسٹس اشتیاق ابراہیم پشاور ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس تعینات

پشاور ہائیکورٹ کے سینیئر جج جسٹس اشتیاق ابراہیم کو قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعینات کردیا گیا۔ محکمہ قانون نے قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کا اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی منظوری سے جسٹس اشتیاق ابراہیم کو قائم مقام چیف …

Read More »

کراچی: ماہِ صیام میں ڈکیتی مزاحمت پر 19 شہری قتل

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر قابو پانا کراچی پولیس کے لیے بڑا چیلنج بن گیا، ماہِ صیام میں ڈکیتی مزاحمت پر 19 شہری قتل جبکہ 56 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ شہر میں ڈکیتی مزاحمت پر قتل کے واقعات سے متعلق پولیس حکام نے اعدادوشمار جاری …

Read More »

عید الفطر پر ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے خوشخبری

عید الفطر کے موقع پر حکومت نے ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے خوشخبری سنائی ہے۔ صارفین کا اپریل کا بجلی کا بل کم آئے گا،گزشتہ ماہ کی نسبت رواں ماہ بجلی کے بلوں میں 3 روپے 82 پیسے فی یونٹ کمی ہوگی۔ وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری …

Read More »

گزشتہ ماہ کی نسبت رواں ماہ بجلی 3 روپے 82 پیسے فی یونٹ سستی ہوئی، وزیر توانائی

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ اپریل کے بجلی بلوں میں 3 روپے 82 پیسے فی یونٹ کمی ہوئی ہے، یہ مجموعی کمی ڈالر کے لحاظ سے سہ ماہی فیول پرائس ایڈجسمنٹ کی وجہ سے ہوئی ہے۔ اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر توانائی نے کہا کہ …

Read More »

فالو اپ پروگرام کیلئے پاکستان کی بات چیت کے درمیان اہم مسائل حل ہونا باقی ہیں، آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ پاکستان فنڈ کے ساتھ 9ماہ کے 3 ارب ڈالر کے سابقہ اسٹینڈ بائی اریجمنٹ (ایس بی اے) کے ممکنہ فالو اپ پروگرام سے متعلق بات چیت کر رہا ہے جب کہ اہم مسائل حل ہونا …

Read More »