Home / 2024 / April / 07

Daily Archives: April 7, 2024

جیکی شروف نے سیلفی لینے والے مداح کو تھپڑ مار دیا؛ ویڈیو وائرل

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے معروف و سینئر اداکار جیکی شروف نے سیلفی لینے والے مداح کو تھپڑ مار دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ حال ہی میں اداکار جیکی شروف نے ممبئی میں مداحوں سے ملاقات کی، انہوں نے ہاتھ میں پودوں کے گملے بھی …

Read More »

خواتین پر مبنی فلموں کا حصہ بن کر بہت خوش ہوں، کرینہ کپور

بالی ووڈ اسٹار کرینہ کپور کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ‘کریو’، جس میں کریتی سینن اور تبو نے بھی مرکزی کردار ادا کئے ہیں، نے باکس آفس پر شاندار کمائی کی ہے، جس نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ اگر مواد اچھا ہے تو اداکاراؤں کے …

Read More »

اپنی فیملی میں اکیلی کمانے والی ہوں، نورا فتیحی

کینیڈین نژاد مراکشی بالی ووڈ ڈانسر و اداکارہ نورا فتیحی نے کہا ہے کہ میں اپنی فیملی میں اکیلی کمانے والی ہوں۔ حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں ڈانسر و اداکارہ نورا فتیحی نے بتایا کہ میں 24 گھنٹے کام کرتی ہوں، جس کی بہت ساری وجوہات …

Read More »

جیجی اور بیلا کی بہن الانا نے اسرائیلی مظالم بے نقاب کرنے کیلئے اقدام

فلسطینی نژاد معروف امریکی سُپر ماڈلز جیجی حدید اور بیلا حدید کی بڑی بہن، فیشن ڈیزائنر و ماڈل الانا حدید نے فلسطین پر جاری اسرائیلی مظالم کو پوری دُنیا کے سامنے لانے کے لیے اپنی پروڈکشن کمپنی متعارف کروا دی۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق الانا حدید نے …

Read More »

شوبز میں کسی نے میرے پیسے نہیں کھائے: عمران عباس

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس نے منفی اور بے بنیاد خبریں پھیلانے پر سوشل میڈیا پیجز کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔  کچھ روز قبل مختلف سوشل میڈیا پیجز پر عمران عباس کی ایک پوسٹ وائرل ہوئی تھی۔ اداکار نے اس پوسٹ جس میں لکھا تھا کہ کیا …

Read More »

رنویر سنگھ کی ‘اپنا ٹائم آئے گا’ پر پرفارمنس توجہ کا مرکز بن گئی

پارٹی ہو یا فلم، اداکار رنویر سنگھ نے ہمیشہ اپنی طاقت سے بھرپور توانائی اور برقی پرفارمنس سے سامعین اور تماشائیوں کو محظوظ کیا ہے۔ رنویر سنگھ نے حال ہی میں اپنے ایک قریبی دوست کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی اور اس پارٹی کی کئی تصاویر اور ویڈیوز …

Read More »

اداکارہ درفشاں سلیم نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ درفشاں سلیم نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی ہے۔ حال ہی میں درفشاں سلیم نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی اور ساتھ ہی حرمین شریفین کی ویڈیو بھی شیئر کی۔ انہوں نے …

Read More »

اداکار منوج باجپائی کا خود کی فلمیں نہ دیکھنے کا انکشاف

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار منوج باجپائی نے کہا ہے کہ وہ خود کی فلمیں نہیں دیکھتے۔ حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں منوج باجپائی کا کہنا تھا کہ منفرد کرداروں کی تلاش ہمیشہ انکی خواہش رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں …

Read More »

اگر آپ چاہتے ہیں بچے آپ کی عزت کریں تو آپ ان کی ماں کی عزت کریں، احسن خان

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان احسن خان نے کہا ہے کہ اگر آپ چاہتے ہیں بچے آپ کی عزت کریں تو آپ ان کی ماں کی عزت کریں۔ حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں معروف اداکار و میزبان احسن خان کا کہنا تھا کہ …

Read More »

معروف ٹک ٹاکر سحر حیات کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر و یوٹیوبر سحر حیات اور ان کے شوہر سمیع رشید کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سحر حیات اور انکے شوہر سمیع رشید نے مشترکہ پوسٹ جاری کی جس میں یہ …

Read More »