Home / 2024 / April / 07 (page 2)

Daily Archives: April 7, 2024

بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی 50 سال کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی

عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے نے مہنگائی کو 50 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچادیا۔ عالمی بینک کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں مہنگائی 1974کے بعد …

Read More »

ملکی لارج اسکیل مینوفیکچرنگ صنعتوں کی پیداوار 21 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان کی لارج اسکیل مینوفیکچرنگ صنعتوں کی پیداوار میں بتدریج اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور لارج اسکیل مینوفیکچرنگ 21 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ پاکستان کی لارج اسکیل مینوفیکچرنگ صنعتوں میں زراعت، پیٹرولیم مصنوعات، ٹیکسٹائل، فارماسیوٹیکل اور دیگراہم شعبے شامل ہیں۔ جنوری 2024 میں لارج …

Read More »

ناروے نے پاکستان کو نیشنل تھریٹ اسیسمنٹ لسٹ سے نکال دیا

ناروے نے پاکستان کو اپنی نیشنل تھریٹ اسیسمنٹ لسٹ سے نکال دیا۔ ڈان نیوز کے مطابق یہ اعلان ناروے کی پولیس سیکیورٹی سروس کی تازہ ترین رپورٹ میں کیا گیا ہے، یہ رپورٹ ناروے کی مقامی انٹیلیجنس اور سیکیورٹی سروس نے جاری کی۔ واضح رہے کہ گزشتہ کئی سالوں سے …

Read More »

توشہ خانہ کیس کے حوالے سے عمران خان کے الزامات بے بنیاد اور من گھڑت ہیں، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے توشہ خانہ کیس کے حوالے سے سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سینئر عسکری قیادت پر لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں جھوٹا، من گھڑت اور بے بنیاد قرار دیا ہے۔ سابق وزیر اعظم نے الزام لگایا تھا کہ سینئر …

Read More »

بشام میں چینی انجینئرز پر حملے کا واقعہ، خیبرپختونخوا پولیس کی دوسری رپورٹ وفاق کو ارسال

بشام میں چینی انجینئرز پر حملے سے متعلق خیبرپختونخوا پولیس نے دوسری رپورٹ وفاق کو ارسال کردی۔ خیبرپختونخوا پولیس کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ ابتدائی جانچ کی بنیاد پر بظاہر لگتا ہےکہ چینی باشندوں کو لے جانے والی گاڑی بلٹ پروف اور بم پروف نہیں تھی تاہم خودکش …

Read More »

کابینہ عیدالفطر کے فوری بعد حلف اٹھائے گی، ترجمان حکومت بلوچستان

حکومت بلوچستان کے ترجمان شاہد رند نے کہا ہے کہ بلوچستان کابینہ عیدالفطر کے فوری بعد حلف اٹھائے گی۔ اپنے ایک بیان میں ترجمان بلوچستان حکومت نے کہا کہ کابینہ کی تشکیل کے فارمولے پر اتحادیوں میں اتفاق رائے موجود ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کابینہ کی حلف برداری …

Read More »

پاکستان ایران کیساتھ گیس پائپ لائن کی تعمیر سے قبل پائپ لائن سروے کی دوبارہ توثیق کریگا

اسلام آباد: ایران پاکستان گیس پائپ لائن کی تعمیر کے معاملے پر  پاکستان گیس پائپ لائن کی تعمیر سے قبل پائپ لائن سروے کی دوبارہ توثیق کرے گا۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گوادر سے ایرانی سرحد تک80 کلو میٹرپائپ لائن تعمیر ہوگی۔ ذرائع کے …

Read More »

عالمی بینک نے سرکاری ملکیتی اداروں کو شعبوں میں تقسیم کرنے کی تجویز دے دی

عالمی بینک نے سرکاری ملکیتی اداروں یا اسٹیٹ اونڈ انٹرپرائزز (ایس او ایز) کے مسلسل خسارے اور نجکاری کے  معاملے پر اداروں کو شعبوں میں تقسیم کرنے کی تجویز دے دی۔ عالمی بینک کا کہنا ہے کہ ایس او ایز پورٹ فولیو 2016 سے مسلسل خسارے کا شکار ہیں، وفاقی حکومت …

Read More »

اقتصادی ترقی میں نجی شعبے کی شراکت میں کمی سے معیشت کو نقصان

معیشت کی فروغ میں نجی شعبے کی شراکت مالی سال 2023 کے مقابلے میں کم ہوگئی جس سے منفی نمو دیکھنے میں آئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے تازہ ترین اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ نجی شعبے کا بینکنگ سسٹم پر اعتماد ختم ہو گیا ہے کیونکہ وہ …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی، دو دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ و بارود برآمد کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز(آئی ایس پی آر) کے مطابق 6 اور 7 اپریل کو شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی …

Read More »