Home / 2024 / March

Monthly Archives: March 2024

رنبیر اور عالیہ کی بیٹی بالی ووڈ کی سب سے کم عُمر امیر ترین ‘اسٹار کِڈ’ بن گئیں

بالی ووڈ کی معروف جوڑی رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی بیٹی راحہ کپور بالی ووڈ کی سب سے کم عُمر امیر ترین ‘اسٹار کِڈ’ بن گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کا نیا بنگلہ ممبئی کے پوش علاقے باندرہ میں زیرِ تعمیر ہے جس کی …

Read More »

شعیب ملک کی سابق اہلیہ ثانیہ مرزا نے اپنی زندگی کا انتہائی اہم فیصلہ کرلیا

شعیب ملک کی سابق اہلیہ ثانیہ مرزا نے اپنی زندگی کا انتہائی اہم فیصلہ کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں آئندہ انتخابات کے سلسلے میں سابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور کانگریس رہنما محمد اظہر الدین نے سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا نام بطور امیدوار تجویز …

Read More »

کنگنا رناوت اپنے آپ کو شاہ رخ خان کے برابر سمجھنے لگیں

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت، جن کی حالیہ فلمیں بیک ٹو بیک فلاپ ہورہی ہیں، نے اپنی فلموں کی ناکامی پر خاموشی توڑ دی ہے۔ ایک نئے انٹرویو میں جب ان سے ان کی لگاتار فلاپ فلموں کے متعلق پوچھا گیا تو اداکارہ نے اپنی اور شاہ رخ …

Read More »

تین بڑی سیاسی پارٹیوں میں سے ایک پارٹی کا حصہ بن گئی ہوں، حریم شاہ

آئے روز متنازع خبروں کا حصہ بننے والی نامور ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کہا ہے کہ میں تین بڑی سیاسی پارٹیوں میں سے ایک پارٹی کا حصہ بن گئی ہوں۔ حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں نامور ٹک ٹاکر حریم شاہ کا کہنا تھا کہ میں …

Read More »

آسکر ایوارڈ یافتہ معروف اداکار چل بسے

پہلے سیاہ فام آسکر ایوارڈ یافتہ معروف اداکار لوئس گوسیٹ چل بسے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لوئس گوسیٹ جونیئر نامی پہلے سیاہ فام اداکار جنہوں نے بطور معاون اداکار اور ایمی ٹی وی منیسیریز روٹس میں اپنے شاندار کردار کی بدولت آسکر ایوارڈ جیتا۔ جبکہ اُن کا انتقال …

Read More »

کپل شرما شو کے دوران بعض اوقات بناوٹی قہقہے لگانے پڑے، ارچنا پورن سنگھ

معروف بھارتی اداکارہ ارچنا پورن سنگھ نے کہا ہے کہ انہیں کپل شرما شو کے دوران بعض اوقات بناوٹی قہقہے لگانے پڑے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ ارچنا پورن سنگھ نے نیوز کانفرنس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شروع شروع میں شو میکرز کا خیال تھا کہ …

Read More »

معروف بھارتی اداکار 48 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار ڈینیئل بالاجی 48 سال کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار ڈینیئل بالاجی کو گزشتہ روز سینے میں تکلیف محسوس ہوئی تھی جس کے بعد اُنہیں ایمرجنسی میں اسپتال لے جایا گیا۔ ڈاکٹروں نے اداکار کا طبی …

Read More »

تبو، کرینہ کپور اور کریتی سینن کی فلم ’کریو‘ نیا ریکارڈ قائم کرنے میں کامیاب

بھارتی اداکارہ تبو، کرینہ کپور اور کریتی سینن کی اداکاری والی نئی فلم ’کریو‘ نے ریلیز کے پہلے ہی دن بہترین کاروبار کر کے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق، ’کریو‘ فلم نے بھارت میں پہلے ہی دن 8.75 کروڑ روپے کا کاروبار کیا ہے جو کہ …

Read More »

فلم ٹاکسک میں کرینہ کپور کونسا اہم کردار ادا کریں گی؟

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان، جو ساؤتھ کی فلم انڈسٹری میں ڈیبیو کرنے والی ہیں سپر اسٹار یش کے ساتھ فلم ’ٹاکسک‘ میں اہم کردار ادا کرتی ہوئی نظر آئیں گی۔ رپورٹس کے مطابق گزشتہ کئی مہینوں سے یہ قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ کرینہ کپور کو ٹاکسک …

Read More »

عائزہ خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ عائزہ خان کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا گولڈن ویزہ مل گیا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ عائزہ خان سوشل میڈٰیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کو یہ خوشخبری سُنائی کہ اُن کو متحدہ عرب …

Read More »