Home / 2024 / March / 20

Daily Archives: March 20, 2024

کسی دہشت گرد تنظیم کو معافی نہیں ملے گی، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کسی دہشت گرد تنظیم کو معافی نہیں ملے گی۔ وزیر داخلہ کی زیر صدارت نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کا اجلاس ہوا ۔ نیکٹا ہیڈکوارٹر میں ہونے والے اجلاس میں نیشنل کاؤنٹر ٹررازم اتھارٹی کو فرنٹ فٹ پر لڑوانے کا فیصلہ …

Read More »

ڈونلڈ لو نے سائفر کہانی کو جھوٹ قرار دیدیا، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے قوم سے جھوٹ بولا تھا۔ پریس کانفرنس کے دوران عطا تارڑ نے کہا کہ ڈونلڈ لو نے آج سائفر کی کہانی کو جھوٹ قرار دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی …

Read More »

علی امین گنڈاپور کی وزیراعلیٰ پنجاب، وفاقی حکومت کو دھمکی

خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور وفاقی حکومت کو دھمکی دے دی ہے۔ پشاور سے جاری بیان میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ کسی میں ہمت میں تو انہیں گرفتار کرکے دکھائیں۔ انہوں نے کہا کہ وفاق اور پنجاب حکومت اپنی حرکتوں …

Read More »

گنڈاپور صاحب آپکی بھی الٹی گنتی شروع ہوچکی، عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے علی امین گنڈاپور کے دھمکی آمیز بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ گنڈاپور صاحب آپکی بھی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے۔  انکا کہنا تھا کہ 9 مئی کے مقدمات میں اشتہاری شخص ہمیں دھمکیاں دے رہا ہے، تین دن قبل یہی علی …

Read More »

کراچی: 4 سال کا بچہ گٹر میں گر کر جاں بحق

کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن سیکٹر22 بی میں 4 سال کا بچہ گٹر میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق جاں بحق بچے کی شناخت محسن لاشاری کے نام سے ہوئی ہے، والد پھل کا ٹھیلہ لگاتا ہے۔ پولیس کے مطابق بچے کی لاش قانونی کارروائی …

Read More »

ایف بی آر کی ازسر نو ڈھانچہ سازی کیلئے عمل درآمد کمیٹی تشکیل

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے ایف بی آر میں اصلاحات کیلئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سربراہی میں سابق نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر اور دیگر پر مشتمل ایک عملدرآمد کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ وزیر اعظم آفس کی طرف سے جاری کردہ ہدایت کے مطابق وزیر …

Read More »

انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

انٹربینک تبادلہ میں آج پاکستانی روپےکے مقابلے میں ڈالرکا بھاؤ 23 پیسےکم ہوا ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 278  روپے 41  پیسے ہے۔ آج انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 23 پیسےکم ہوا ہے،گزشتہ روز  انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 64 پیسے پر بند ہوا تھا۔  دوسری جانب …

Read More »

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز اضافہ، فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟

کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 27 ہزار 800 روپے کا ہوگیا …

Read More »

پاکستانی حکام نے بجلی اور گیس کی قیمتیں بروقت بڑھانے کا وعدہ کیا ہے: آئی ایم ایف

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے اسٹاف لیول معاہدے کے بعد جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ پاکستانی حکام نے بجلی اور گیس کی قیمتیں بروقت بڑھانے کا وعدہ کیا ہے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ پاکستان کی معاشی اور …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں 229 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جس میں 100 انڈیکس میں 229 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔   کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 65 ہزار 731  پوائنٹس پر بند ہوا ہے جبکہ کاروباری دن کے دوران  انڈیکس 353 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ 100 انڈیکس …

Read More »